Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

Muzmil-Baloch's posts:

Muzmil-Baloch
 

Hamne tho umr guzaar-di tanhaai main
seh liye situm teri judaai main
abh-to yeh faryaad hai khudha se
koi aur na tarpe—-teri bewafaai main..ii

Muzmil-Baloch
 

سنور جا ئے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔

Muzmil-Baloch
 

زندگی نا دان تھی جو وفا تلاش کرتی رہی
یہ بھی نہ سو چا کہ ایک دن اپنی بھی سانس بے وفا بن جا ئے گی۔

Muzmil-Baloch
 

اعلانِ مرگ ہوا تو لو گوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیاسا قیؔ اکثر اداس رہتاتھا۔

Muzmil-Baloch
 

عجیب کشمکش کا عا لم تھا کہ جان کس کو دُوں
محبو ب بھی آ بیٹھا تھا اور عزرا ئیل بھی۔

Muzmil-Baloch
 

خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی
تم گئے تو ایسا لگا ، زندگی ہاتھوں سے گئی

Muzmil-Baloch
 

جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں
منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست نہیں کرتا۔

Muzmil-Baloch
 

ڈھو نڈا کرو گے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو
سو جاؤں گا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر۔

Muzmil-Baloch
 

اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔

Muzmil-Baloch
 

ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔

Muzmil-Baloch
 

بے وفا ئی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہو تی
جان لیتی ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہو تی۔

Muzmil-Baloch
 

جُرم تیرا بھی کبھی قابلِ معافی نہ تھا
جا تجھے چھوڑ دیا صرف بد دُعا دے کر۔

Muzmil-Baloch
 

کیوں کہ میرے حبیب کا طریقہ بھی یہی تھا
بسم اللہ کر لینا رزق حلال کھانے سے پہلے۔

Muzmil-Baloch
 

ایک کتا کسی پٹواری پر بھو نکنے لگا۔۔
پٹواری اسے گھورتے ہو ئے بولا۔۔۔
کاش تیرے پاس بھی ایک ایکڑ زمین ہو تی پھر دیکھتا تو میرے
سامنے کس طرح بھو نکتا ہے۔۔۔

Muzmil-Baloch
 

جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں
تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے

Muzmil-Baloch
 

ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔

Muzmil-Baloch
 

کماکے دولت میں ماں کواتنی نہ دے پایا
جتنے پیسوں سے وہ میرا صدقہ اتاراکرتی تھی۔

Muzmil-Baloch
 

سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر

Muzmil-Baloch
 

چھوٹا بن کے رہو تو بڑی بڑی رحمتیں ملیں گی... کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے۔

Muzmil-Baloch
 

.g3Good.g3Morning.g3
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں