شوہر میں اگر مر جاؤنگا تو تم کیا دوسری شادی کروگی بیوی نہیں میں میری بہن کے ساتھ رہونگی بیوی اور میں مر جاؤنگی تو تم کیا کروگے شوہر میں بھی تمہاری بہن کے ساتھ رہونگا
میری موت کے بعد میری قبر پر مت آنا. سنا ہے تم قبروں سے پھول چرا کر لڑکیوں کو گفٹ کرتے ہو
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭 جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍ بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛
پوچھنا یہ تھا یہ جو غصہ آتا ھے وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں miss u all firends dd
عشق میں میرا ٹوٹنا ضروری تھا کانچ کا دل تھا اور محبت پتھر سے کی
دو محبت کرنے والوں میں سے ایک اگر آنسؤں سے منہ دھونے لگ جائے نا تو دوسرے کو محبت سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں
جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نا ہونے کا
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہنے لگے ہیں جو ہمارے بناء خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں کرتے
چلے گئے نہ چھوڑ کر جاو تم بن بھی ہم کو جينا آتا ہے رو رو کر بھگو دئے میں نے بستر سارے میری ماں سمجھتی ہے مجھے ٹھنڈ میں پسینا آتا ہے
چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں صاحب شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر 😔
زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے
محبت نہ صحیح ہم سے نفرت ہی کرو جناب عاشق کو ہر چیز سے محبت ہوتی ہے