اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ہم سے راضی ھوجا ہم په کرم فرما ہم په رحم فرما ہماری بخشش فرما ہمارے گناہ معاف فرما ہم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما یا الله ہم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما آمین یا رب العالمین
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *نظریں اللّہ پر رکھیں، اور اپنی* *روح کے باغ میں صبر کی کھیتی* *کاشت کریں بےشک اسکا بیج* *کڑوا ہے لیکن پھل میٹھا ہے* *🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ* *رسول ﷺ فرماتے ہیں* *انسان اپنے دوست کے دین پر* *چلتا ہے؟ سو لازم ہے کہ وہ دوست* *بناتے ہوۓ اس بات کا خیال رکھے* *سنن ابی داود : کتاب ۴۳ حدیث ۲۱📚*
مجھے پسند ہے عطر کی خوشبو پَر اُسکی گلی کی کیا بات ہے ہے تو سُورورِکوئل بھی اچھا پر اُس کی نداکی کیا بات ہے دنیا میں ہیں سمندر بہت گہرے گہرے پر اُنکی آنکھوں کی کیا بات ہے ہے تو چاند بھی کتنا حَسیِن پر تیرے حُسن کی کیا بات ہے دنیا میں ہیں ریشم کتنے نرم نرم پر تیری کَلائی کی کیا بات ہے 🖤🤍❤️
اپ تجھکو پانے کی چاہت ختم ہو گئی ہے جیسے میری محبت کی کہانی ختم ہو گئی ہے آب تیری یادوں کے بارے فیصلہ کرلیا ہے پختہ میں نے کہ تیری یادوں کو کہنا ہے تجھ سے عاشقی ختم ہو گئی ہے سب جانتے ہیں میری محبت لامحدود تھی آب اس لامحدود کی محدود ختم ہو گئی ہے اگر ابھی بھی تو رضؔا کو نہیں پڑھتی ہے تو جان لے کہ تجھ سے بڑی غلطی ہو گئی ہے
میں اک چراغ ہوں دیوار ہے نہ چھت میری ہوائیں کرتی ہیں پھر بھی مخالفت میری میں بادشاہ ہوں گذرے ہوئے زمانے کا سمٹ کے رہ گئی ایک گھر میں سلطنت میری post by fawad
ابھی سے لطف و مروت کا اہتمام نہ کر نظر کو تیر لبوں کو ابھی سے جام نہ کر ابھی نہ شانے سے ڈھلکا تو ریشمی آنچل حسین شام ہے ایسے میں قتل عام نہ کر Good Morning
اپنی حد میں رہنا سیکھو حد میں رہنا اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے کیونکہ پانی جب حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے اور انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain