خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کریں مگر حجاب کے ساتھ
*مستند اورقطعی رپورٹ اس چیز کی گواہی دیتی ہے کہ دنیا بھرمیں جب سے بے پردگی بڑھی ہے اسی وقت سے طلاقوں میں بھی روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کیونکہ ہرچہ دیدہ مٔ بینہ دل کند یاد‘‘ انسان جس کا عاشق ہوجاتا ہے اس کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔* *لہٰذ۱ انسان ہر روز ایک دلبر کو تلاش کرتا ہے تو دوسرے کو الوداع کہتا ہوا نظر آتاہے ۔*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پاکستان زندہ باد
تین سالہ دراسات دینیہ کورس کرنے کےلٸے مجھے فالو کریں
*ایک شادی شدہ عورت کی کسی مرد سے دوستی تھی اور پھر شوہر نے عورت کو طلاق دے دی اور اس عورت نے اپنی بیٹی کی اپنے عاشق سے شادی کروا دی اور اس لڑکی سے اب تین بچے ہیں لیکن اب اس لڑکی کو پتا چلا ہے کہ میرا شوہر میرے ساتھ میری ماں سے بھی ہمبستری کرتا ہے تو وہ لڑکی کہتی ہے میں نے اب اس کے ساھ نہیں رہنا لیکن اسکی ماں کہتی ہے کہ تم رہو اور اس لڑکی کا شوہر طلاق بھی نہیں دیتا تو اب لڑکی کیا کرے؟؟*
الجواب:
*جس عورت سےمردنےزناکیاھواس کی بیٹی سےنکاح نہیں ھوسکتا۔۔۔طلاق دینےکی ضرورت ھی نہیں اس مردسےبغیرطلاق کےعلیحدگی اختیارکرلینی ضروری ھے۔۔۔۔۔واللہ اعلم*
*عقدِ مضاربت میں منافع کی تقسیم حقیقی نفع کے تناسب سے طے کی جانی ضروری ہے، اگر کسی ایک کے لئے معین رقم یا سرمایہ کے تناسب سے پہلے سے نفع طے کرلیا (یعنی کل سرمایہ کا اتنا فیصد ملے گا) تو مضاربت جائز نہیں ہوگی۔*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

شادی بیاہ کے معاملہ میں آج مسلم معاشرہ کا بگاڑ بڑی خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے۔
اپنی بیوی کے سامنے کسی پرائی عورت کی تعریف نہ کرو۔ بالخصوص کسی کے حسن و جمال کا ذکر اس کے دل کو شکستہ بنادے گا اور تم اس کی نگاہ میں مشکوک بن جاؤ گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain