س… بیوہ عورت اور رنڈوا مرد کس عمر تک دُوسرا یا تیسرا نکاح کرسکتے ہیں؟
ج… جب تک اس کی ضرورت ہو، اور جب تک میاں بیوی کے حقوق ادا کرنے کی صلاحیت ہو، بہرحال شریعت میں دُوسرے اور تیسرے نکاح کا حکم وہی ہے جو پہلے نکاح کا ہے۔
Girls Mujhay Follow Karain
and Get Best Nikah Info
Plz Follow me and Get Islamic Info

شرعاً شادی کی کوئی عمر مقرّر نہیں، والدین بچے کا نکاح نابالغی میں بھی کرسکتے ہیں اور بالغ ہوجانے کے بعد اگر شادی کے بغیر گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو تو شادی کرنا واجب ہے، ورنہ کسی وقت بھی واجب نہیں، البتہ ماحول کی گندگی سے پاکدامن رہنے کے لئے شادی کرنا افضل ہے۔
در مختار وغیرہ میں لکھا ہے کہ اگر نکاح کے بغیر گناہ میں مبتلا ہونے کا یقین ہو تو نکاح فرض ہے، اگر غالب گمان ہو تو نکاح واجب ہے (بشرطیکہ مہر اور نان و نفقہ پر قادر ہو)، اگر یقین ہو کہ نکاح کرکے ظلم و ناانصافی کرے گا تو نکاح کرنا حرام ہے، اور اگر ظلم و ناانصافی کا غالب گمان ہو تو نکاح کرنا مکروہِ تحریمی ہے، اور معتدل حالات میں سنتِ موٴکدہ ہے
س… مسلمان مرد اور عورت پر کتنی عمر میں شادی کرنی واجب ہے؟ میں نے سنا ہے کہ لڑکی کی عمر ۱۶ سال ہو اور لڑکے کی عمر ۲۵ سال تو اس وقت ان کی شادی کرنی چاہئے۔
گریڈ19،18 کے ہزاروں پڑھے لکھےافراد نے ان پڑھ بیویوں سےشادیاں کی ہیں۔لیکن عورت پرائمری ٹیچر بن جائےتو اُسے اپنےمعیارکا رشتہ چاہیے!
السلام علیکم
ورحمة الـلـه وبرکاته
=
آج
جـمـعـرات
10 ذیقعدہ 1441ھ
2 جولائی 2020ء
18 ہاڑ 2077ب
لو أدركنا جيداً الراحة التي يمنحها القرآن لقلوبنا ما هجرناه أبداً.
اللهم اجعل القرآن ربيع قلوبنا وجلاء همومنا وأحزاننا
ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
(الرَّحْمَنِ) الذي وسعت رحمته جميع الخلق، (الرَّحِيمِ)، بالمؤمنين، وهما اسمان من أسماء الله تعالى.

٭ حدیث شریف میں ہے:’’سب سے بہتر بیوی وہ ہے جس کا مہر بہت آسان ہو۔‘‘ (یعنی مرد آسانی سے اس کو ادا کر سکے )
ایام جاہلیت میں مرد اورعورت خانہ کعبہ کا ننگا طواف کرتے تھے، اسلام نے اس پر پابندی لگائی اور فتح مکہ کے بعد مشرکوں کا داخلہ ہی ممنوع قرار پایا، اس طرح کی بے حیائی اور بے شرمی سے حج کی مقدس عبادت کو پاک وصاف کیا گیا۔
تنہائی میں بھی برہنہ ہونا پسندیدہ عمل نہیں
عورتوں کیلئے پورا جسم ہی پردہ ہے جب گھر سے باہرنکلیں تو اپنے جسموں کو بالکل چھپا کر نکلیں اور ایسا کپڑا پہن کر نکلیں کہ لوگوں کی نگاہیں نہ اٹھیں کیونکہ شیطان ایسے موقع کی تلاش میں رہتا ہے کہ کب کوئی عورت بے پردہ باہر نکلے اور مجھے مردوں کو گمراہ کرنیکا موقع ملے اس لئے کپڑے میں احتیاط کی اشد ضرورت ہے ایسے کپڑے ہم استعمال کریں جو پورے طور پر جسم کو ڈھانپنے والا ہو۔
رکھیں کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے ہمارے لئے اسلامی تعلیمات اور اسلامی اخلاق سب سے اہم ہے ایسا نہ ہو کہ ہم دنیوی تعلیم میں اس طرح منہمک ہوجائیں کہ دینی تعلیم کو فراموش کر بیٹھیں جس طرح حیات جسمانی کے لئے خورد ونوش کی سخت ضرروت اس سے کہیں زیادہ حیات روحانی دینی تعلیم کی ضرورت ہے مرنے کے بعد کام آنے والی عصری علوم نہیں بلکہ شرعی علوم ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسلامی تعلیم حاصل کرنیکی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین !
وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
محترمہ صدر معلمہ، عزیزہ طالبات، ماؤں اور بہنو! اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا اور اعلیٰ ڈگریاں حاصل کرنا اسلامی نقطۂ نظر سے شجرۂ ممنوعہ نہیں ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ اسلامی اصول وضوابط کاپاس ولحاظ کیا جائے دور نبوت میں بہت سی ایسی صحابیات تھیں جو ڈاکٹر تھیں شاعرہ اور ادیبہ تھیں اور اس زمانہ کے فن اورہنر سے اچھی طرح واقف تھیں یہ سب ہمارے لئے بہتر نمونہ ہے کہ ہم شرعی حجاب اور پردے کے ساتھ وہ فن اورہنر حاصل کریں۔
بھارتی حکومت نے چین سے تعلق رکھنے والی 59 موبائل ایپلیکشنز پر پابندی لگادی، بھارتی میڈیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
TikTok Video Ka Shoq 1 or Jaan Le Gaya.
Korangi Me Gaari Chalate Hue Video Banane Ke Doraan Haadse Me 1 Noujawan Janbahaq or 2 Zakhmi.
Online quran pak learning word by word give me whattsapp number with country code nd contect us
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain