Damadam.pk
Myvoice's posts | Damadam

Myvoice's posts:

Myvoice
 

بستر پر لانا ہو تو کوئی ذات بھی نہیں دیکھتا۔
نکاح کی بات کی جائے تو سات نسلیں یاد آجاتی ہیں۔

Myvoice
 

تم مردوں کے دو محاورے بہت مفید ہیں ... کسی لڑکی کیساتھ کھیلنے سے پہلے " پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں" اور کھیلنے کے بعد " تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی " ...
💔

Myvoice
 
Myvoice
 

بے پردگی، حسن کی نمائش، عریانیت، مرد وزن کے آزادانہ میل ملاپ نے انسانی سماج کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں۔

Myvoice
 

بے پردگی، حسن کی نمائش، عریانیت، مرد وزن کے آزادانہ میل ملاپ نے انسانی سماج کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں۔

Myvoice
 

#محبت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے⁦....
دل بڑا کیجیۓ #نکاح کیجئے⁦👍🏻⁩✨

Myvoice
 

كم لي وأنا أصون الهوى ،
ولـ غيـري ،، يمطـر بارقك !
.
نجمك ، من عيوني هوى ،
والله يهنّـــي ( ســـارقك ) !
.
عطني سبب نبقى سوى ،
وأعطيــك ألف ،، أفارقك !
#حمل_تطبيق_روح_القصيد

Myvoice
 

عوامی اور مشترکہ پولز میں عورتوں کے لئےنہاناہر گز جائز نہیں

Myvoice
 

*(سنن ابن ماجہ)*
*حدیث*
*حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَی اللَّهَ*
ترجمہ:
*ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ ، وکیع، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ ؓ مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے فرمانبرداری کی میری اس نے اللہ کی فرمانبرداری کی اور جس نے نافرمانی کی میری اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔*

Myvoice
 

*نکاح سے قبل منگیتر سے بے تکلفی جائز نہیں*
*محض رشتہ ہونے سے نکاح منعقد نہیں ہوتا ، اِس لئے جب تک باقاعدہ نکاح نہ ہوجائے ، لڑکا لڑکی آپس میں نامحرم ہیں ، اُن کا آپس میں بے تکلفی کے ساتھ رہنا ، یا گھومنا پھرنا یا ٹیلی فون پر بات چیت کرنا کچھ جائز نہیں ہے ، اور جو گناہ اَجنبی مرد وعورت کے درمیان بے تکلفی کا ہے وہی گناہ منگیتر سے تعلق کا بھی ہے ، اِس لئے اِس بارے میں سخت احتیاط لازم ہے.* 
عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما عن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال : لا یخلون رجل بامرأۃ إلا مع ذي محرم ۔ ( صحیح البخاري / کتاب النکاح ۲ ؍ ۷۸۷ رقم : ۵۲۳۳ ، صحیح مسلم رقم : ۱۳۴۱ ، الترغیب والترہیب مکمل رقم : ۲۹۶۹ بیت الأفکار الدولیۃ ) 
عن الحارث بن ہشام قال : کل شيء من المرأۃ عورۃ حتی ظفرالخلو

نکاح کے حوالے سے
M  : نکاح کے حوالے سے - 
Myvoice
 

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*قرآن مجید کی کسی بھی آیت کا ترجمہ وتفسیر معلوم کرنے کےلٸے اپنا سوال پوسٹ کریں*

السلام علیکم
پلاٹ کی فائل خرید کر بیچنا کیسا ہے؟
محمد ھارون اسلم عفی عنہ جوہرآباد ضلع خوشاب
M  : السلام علیکم پلاٹ کی فائل خرید کر بیچنا کیسا ہے؟ محمد ھارون اسلم عفی عنہ - 
Myvoice
 

*جنبی کا پانی کے برتن میں ہاتھ ڈالنا*
*جنبی یا حیض والی عورت اگر پانی میں ہاتھ ڈال دے اور اس کے ہاتھ میں کوئی ظاہری نجاست نہ لگی ہو تو پانی ناپاک نہ ہوگا۔* *المحدث أو الجنب إذا أدخل یدہ فی الإناء للاغتراف ولیس علیہا نجاسۃ لا یفسد الماء یعنی لا ینجس ولا یصیر مستعملاً۔ (حلبی کبیر ۱۵۲، قاضی خاں۱؍۱۵)*

Myvoice
 

خواتین کے ذمّے حیض و نفاس سے پاک ہوجانے کے بعد غسل کرنا فرض ہے، اور اس کے احکام بھی وہی ہیں جو غسلِ جنابت کے ہیں۔(اعلاء السنن،رد المحتار،فتاویٰ عالمگیری،عمدۃ الفقہ)

Myvoice
 

Hum Say Masail Pochnay Ky Liye Islamic Mehfil Online Darul ifta Join KARAIN
Religen Mein jaian

Myvoice
 

غسلِ جنابت کے فرائض:
1: ایک باراچھی طرح کلی کرنا ۔
2: ایک بار اچھی طرح ناک میں پانی ڈالنا کہ نرم حصے تک پانی پہنچ جائے۔
3: ایک بار پورے جسم پر اچھی طرح پانی بہانا کہ ذرہ برابر بھی کوئی جگہ خشک نہ رہے۔
(سنن ابی داود حدیث:247،249، اعلاء السنن،رد المحتار،عمدۃ الفقہ

Myvoice
 

غُسل سے متعلق شریعت کے اَحکامات سے آگاہی حاصل کرنے
کے لیے
مجھے فالو کریں

Myvoice
 

نوجوانوں اپنی محبت کو نکاح کے پاکیزہ رشتہ میں بدل دو
نامحرموں سے دوستی بربادی سکون ہے

اہم پوسٹ
دمادم
M  : اہم پوسٹ دمادم -