Damadam.pk
Myvoice's posts | Damadam

Myvoice's posts:

Myvoice
 

بڑا شور سنتے تھے کہ فلاں ویڈیو وائرل ہو گئی، تصویر وائرل ہو گئی وغیرہ مگر "وائرل" ہونے کے صحیح معنی، کورونا نے وائرل ہو کر سمجھائے

Myvoice
 

مورخ لکھے گا کہ پاکستانی عاشقوں میں کچھ عاشق ایسے بھی تھے جو صرف پچاس روپے کا لوڈ نہ کروانے پر اپنی محبوبہ سے ہاتھ دھو بیٹھے...

Myvoice
 

فرینڈ ریکویسٹ بھیجنے سے پہلے پڑھ لیں!!!
*نہ میں پرنسس
*نہ گھر والے مجھے پری کہتے
*نہ کال پر بات کرتی
*نہ whatsapp نمبر دیتی
*نہ موبائل کریڈٹ چاہیے
*نہ تصویر دیکھ کر ڈیلیٹ کرنے کی شرط پر دیتی
*نہ ان باکس میں انٹرویو دیتی
اس لیے آپ اپنی ذمہ داری پر فرینڈ لسٹ میں تشریف لائیں۔ اپنی عزت آپ کے اپنے ہاتھ ہوتی۔
اعلان ختم ہوا۔

Myvoice
 

لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل کام ہے لیکن میری ذاتی رائے میں
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مُشکل کام ہے 😱

Myvoice
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ فیک id ہے تو انفرینڈ کر دیں۔ میں آپ کو ثبوت دینے کی پابند نہیں۔ ۔۔

Myvoice
 

دوستی کا رشتہ شرائط سے آزاد اور دل کی خوشی سے ہونا چاہیے، اسے مشکل نہیں بناتے۔ ۔ ۔

Myvoice
 

میں کتابوں کو دوست بنانا پسند کرتی ہوں

Myvoice
 

باہمی عزت و احترام کے بغیر یہ ڈیجیٹل تعلق اور رابطے فضول ہیں۔ ۔ ۔

Myvoice
 

میں اب اتنی اکیلی ہوگئی ہوں
کہ خود اپنی سہیلی ہو گئی ہوں

Myvoice
 

بیٹیاں اپنے باپ کی عزت کی امین ہوتی ہیں

Myvoice
 

اسلام نے گھر کے اندرونی معاملات کی ذمہ داری عورت کو سونپی ہے اور اس پر گھر میں رہنا لازم ہے اور مرد کے ذمہ گھر،بیوی،اولاد کے اخراجات کی ذمہ داری ڈالی گٸی ہے
عورت کا جاب کرنا خصوصا مردوں کے ساتھ یہ عورت کے ساتھ ظلم ہے
اور حد سے زیادہ بوجھ ڈالناہے
اس لٸے مرد کو بیوی سے جاب کا مطالبہ کرناغیرت کے خلاف ھے

Myvoice
 

آپ کے ہاں بیٹی کو جاٸیداد میں حصہ ملتاہے کہ نہیں

Myvoice
 

’’ شادی ‘‘ کو ’’ سادی ‘‘ بنائیے !

گھر بیٹے مفتی بنٸے
M  : گھر بیٹے مفتی بنٸے - 
Myvoice
 

کبھی کسی لڑکے کی باتوں میں نہ آٸیں اگر اسکو سچی محبت ہوگی تو نکاح کرےگا

Myvoice
 

میں ہی جانتی ہوں جو مجھ پہ گزر رہی
دنیا تو لطف لے رہی میرے اشعار سے 💔

Myvoice
 

آپ میں سے واٹساپ یوزر کون کون ہےإ؟؟؟؟؟

Myvoice
 

آپ کا بہترین دوست کون؟؟؟؟

Myvoice
 

موبائل کے رشتے کامیاب نہیں ہوتے 😞
لوگ ٹائم پاس کرتے ہیں
اور شادی کا سنتے ہی بہانہ بنا کے بھاگ جاتے ہیں 🥺
اپنا وقت ضائع نہ کریں🙏

Myvoice
 

اپنے اندر ہی اندر حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پرسکون ظاہر کروانا اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی خوش اخلاق رہنا بہت مشکل ہے..💔💔