Damadam.pk
N.Rajpoot's posts | Damadam

N.Rajpoot's posts:

N.Rajpoot
 

لوگ اعزاز سمجھتے ہیں مجھے رد کرنا
کس شش و پنج میں ہے؟ تو بھی مکر جا...!💔

N.Rajpoot
 

وہ میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہ پایا
جو کہ رہا تھا کہ تعلیم یافتہ ہوں میں
*Nisha_Rajpoot#❤

N.Rajpoot
 

برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے😫💔
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے🔥🌚💯

N.Rajpoot
 

اگر کچھ بھی نہیں ہمارے درمیان-----😢
تو پھر اتنی گہری خاموشی کیوں ہے؟💔

N.Rajpoot
 

ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاو
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اکتا جاو
*Nisha_Rajpoot#❤

N.Rajpoot
 

اور خدا آزمائے گا، تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر...🔥
اور پھر پوچھے گا، بتا کون ہے تیرا میرے سوا...!❤️
*Nisha_Rajpoot#

N.Rajpoot
 

Koi Bhi Nahi Tha Na Koi Hoga
Dost
Tumse Zyada Kareeb Mare Dil 💝❤️💓 ke??????

N.Rajpoot
 

میری خاموشی مسلسل کو
😑اک مسلسل گلہ سمجھ لیجیئے

N.Rajpoot
 

اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قسم
ھاۓ !! کیا قَسم تھی , خُدا کی قسم❤😘😙

N.Rajpoot
 

میں اپنے حسن کی تمہیں کیا مثال دوں۔۔۔
کالے رنگ کے کپڑے مجھ پہ کمال لگتے ہیں۔۔۔
😎❤

N.Rajpoot
 

لبوں کو پڑ گئی عادت لبوں کی💋😍🙊
بہت مہنگا پڑا____بوسہ تمہارا 😘😝🙈

N.Rajpoot
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا💗💗
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے😍😍

N.Rajpoot
 

آتشِ عشق لگ چکی صاحب❤
پانی نہیں، محبوب لے آؤ❤ 🔥

N.Rajpoot
 

ترا مغرور ھو جانا بجا تھا😏😏
😏
مجھے تجھ سے محبت ہوگئی تھی 🔥🔥🔥💖

N.Rajpoot
 

مجھے الفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں 🔥💯

N.Rajpoot
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

N.Rajpoot
 

محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ بھی ہے__💕
کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے......💕

N.Rajpoot
 

لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا!!!🤔
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا!!!!😍😍😍😍

N.Rajpoot
 

ہاتھوں پہ مہندی____نظر میں حیا___سر پہ دوپٹہ___
واللہ_______!!!
مشکل میں ڈال گئی_________ایک پیاری سی
"حوّا"

N.Rajpoot
 

درد اس قدر بھی برا نہیں
دیکھ میں مسکرا رہا ہوں نہ
💕