Damadam.pk
N.Rajpoot's posts | Damadam

N.Rajpoot's posts:

N.Rajpoot
 

تمہیں شوق ہے محبت کروں بےپناہ
میری ضد ہے پہلے تم نکاح میں آو ۔۔۔۔۔!!!💞

N.Rajpoot
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ ســے۔۔💕
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕

N  : جو حاصل ہے کشش سانولی رنگت کو 🔥 اس کشش کو ترستا ہے گورا رنگ⁦💞 Rajpoot👍👍❤️💞 - 
N.Rajpoot
 

مسلمان چھپ کر ویلنٹائن ڈے سیلبرٹ نہیں کرتے..
مسلمان تو سرعام نکاح کرتے ہیں اور اپنی محبت کا پاکیزہ طریقے سے اظہار کرتے ہیں..💯👍

N  : Log kehty hain k Muhabbat ek bar hoti ha. Ma jb jb usy dekhu mujhy hr baar - 
N  : Cute....😘😘😘 - 
N  : تیرے قریب ہونے لگتی ہوں... خودبخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں❤ - 
N  : Innocent..😆😜😄 - 
N  : اس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی...❤ ہر شے جہاں حسیں تھی اور ہم تم - 
N.Rajpoot
 

بہت خوش نصیب ہوں میں____❤❤
کیونکہ تیرے سب سے زیادہ قریب ہوں میں

N.Rajpoot
 

چھوڑو پائل کو بھی__کنگن کو بھی__چوڑی کو بھی
کچھ تذکرہ کرتے ہیں_________تیرے ہونٹ پہ تِل کا

N.Rajpoot
 

گستاخی معاف جو ھو تو اک بات کہوں دل کی ❤
رفتہ ہی سہی ۔پر میرے ھونے کی کوشش تو کرو❤

N.Rajpoot
 

یہ مت سوچنا کہ تم چھوڑ دو گے تو #ہم برباد ہو جائیں گے
#دیکھ وہ بھی تو جی رہے ہے #جن کو ہم نے تیری خاطر چھوڑا ہے

N.Rajpoot
 

تیرے پیار سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں!❤
NiShA,RajPoOT🍁

N.Rajpoot
 

Good Evening...❤

N.Rajpoot
 

اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂

N.Rajpoot
 

ایسے الفاظ کہاں سے لاؤں
جس میں بیان ہوسکے اس کی کمی..!!

N.Rajpoot
 

میں دھیمے لہجےکی سیدھی سادی لڑکی
کوئی محبت سے بولتا ہےتو بہت بولتی ہو🤣
*niShA,rAjPoOt#

N.Rajpoot
 

اتنےستم کیےاس نے ایک بددعا تو بنتی ہے___**
خدایا کچھ نہ ہو اس کو بس عشق ہو جائے___**

N.Rajpoot
 

کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں
جیسے یوٹیوب پر پانچ سیکنڈ کا ایڈ
۔
۔😂😂😂