Damadam.pk
N.Rajpoot's posts | Damadam

N.Rajpoot's posts:

N.Rajpoot
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔
مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉

N.Rajpoot
 

پنگ شنگ شونگ، پانگ چانگ چھونگ۔😂😜😂
ترجمہ: رُل تے گے آں پر چَس بڑی آئی اے 😂

N.Rajpoot
 

اسلامیات کا پیپر نقل مار کر پاس کرنے والے لوگ بھی فیسبک پر فتوے دیتے پھرتے ہیں 😒
عجیب

N.Rajpoot
 

9 میں سے 10 پاکستانیوں کا مسئلہ " میں سنگل ہوں "

N.Rajpoot
 

خدا نے مجھے سب کچھ دیا ہے😇
سوائے تمھارے ہاتھوں کی چاۓ کے😂😎

N.Rajpoot
 

میرے بچوں مایوس نہیں ھونا🙄
تم دنیا میں ضرور آؤ گے😐😋😂
.
.
.
Just fUnN..😃😜

N.Rajpoot
 

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر
ہم اس کی شادی پر کھانا کھانے چلے گئے😒

N.Rajpoot
 

ہم نے چار بچوں کے نام سوچ لئے تھے
پھر چھوٹے بچے کے نام پر اختلاف ہوا اور ہمارا بریک اپ ہو گیا 😪😭

N.Rajpoot
 

یہ آدھی گالی لکھ کر آگے **** لگانے سے گناہ کم ملتا ہے کیا 😒😒😞

N.Rajpoot
 

کیا کہا؟؟
محبت تکلیف دیتی ہے؟
😆شاید اماں کے چھیتر نہی پڑے تمہیں کبھی

N.Rajpoot
 

ہی : اس پیار کو کیا نام دوں 🤔
😆😜😜😜😝می : غلط فہمی

N.Rajpoot
 

فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
کتے کی موت مر جائیے گا
بھاڑ میں جائیے گا دفع ہو جائیے گا 😒

N.Rajpoot
 

میرا پہلا وی دل ٹوٹیا
دل ٹوٹیا میرا دس واری 💔

N.Rajpoot
 

مرضی کی جگہ ایڈمیشن
اور مرضی کی جگہ شادی
....😅😅 قسمت والوں کی ہوتی ہے

N.Rajpoot
 

مجھے کسی نے بھی 2020 وش نہیں کیا ۔
کوئی بات نہیں میرا بیٹا آپ لوگوں سے 3030 میں یہ بدلہ لے گا 😔😔😂

N.Rajpoot
 

پاکستان میں ہر نئے شادی شدہ جوڑے کا ہنی مون مری میں لکھا ہے😆😆

N.Rajpoot
 

صرف سال بدلہ ہے
شکل, نیچر ,قسمت , منحوسیت سب پرانی ہے

N.Rajpoot
 

ایسا کبھی نہیں ہوا کہ میں نے کسی کو کہا ہو پاگل
اور اس نے کہا ہو "تمہارے پیار میں"😒

N.Rajpoot
 

ڈیئیر ممبرز
کوئی بھی چول مار کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں 🙊😜😂

N.Rajpoot
 

#اقبال: تو شاھین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر😎😎💖💖
#شاھین: جانو میں آپکی گودی میں شل لکھ کے شو جاؤں.😬😜😂😝🙈👻