Damadam.pk
N.Rajpoot's posts | Damadam

N.Rajpoot's posts:

N.Rajpoot
 

اب جو بچھڑے تو لہو ٹپکے گا*...😢
*اشک جتنے تھے بہا لیے ہم نے..💔

N.Rajpoot
 

ایک وقت تھاکہ مجھےاس Group کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝😜

N.Rajpoot
 

پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
👳
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا😒😂😁😎

N.Rajpoot
 

Life is very Complicated.
Don't try to find Answers
Because When you find Answers
Lif Changes the Question..
#A,Message*

N.Rajpoot
 

چند رشتوں کو نبھانے کے لیے لوگ
پوری ایمانداری سے
...بے ایمانی کرتے ہیں

N.Rajpoot
 

لمبا سانس یا تو شدید خواہش ہوتی ہے
.
.
.
💯👍یا پھر کوئی پرانی یاد

N.Rajpoot
 

جن کو نہیں سننا ہوتا نہ
ان تک چیخ و پکار بھی نہیں پہنچتی
اور جو سننے والے ہوتے ہیں
وہ تو خاموشیاں بھی سن لیتے ہیں

N.Rajpoot
 

کبھی ملے گا تو سینے میں جزب کرلوں گا...
میں رسمی رسمی سا اسکو سلام کیا بھیجوں...❤

N.Rajpoot
 

آپکا کردار ہی آپکو مرد بناتا ہے...
ورنہ، مونچھیں تو بلی کی بھی ہوتی ہے...💯👍

N.Rajpoot
 

پرندے خشک جھیلوں سے یہی اب کہہ گئے آخر..!!
مجھے مجبور ہجرت پر، میرے حالات کرتے ہیں..!!
#NiShA,RajPOoT*

N.Rajpoot
 

لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں
تم اچانک ___ کہیں سے آ جاؤ..

N.Rajpoot
 

ایک عورت کی عزت کرنا
اسے خوبصورت کہنے سے بھی زیادہ خوبصورت ہے...❤

N.Rajpoot
 

اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😝😜😒😁

N.Rajpoot
 

کسی اور نے مجھ پر کیا خاک اعتبار کرنا ہے..👌👌👌👌.
یہاں تو گھر والے ہی صوفے سے چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ 🤔🤔🤔
ریموٹ تمہارے نیچے ہوگا.....
😅🤣😅🤣🧛🏾♂🤣😅🤣🤣

N.Rajpoot
 

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو😍😍🤝👉
اور میں اسے مروڑ کے رکھ دوں🤣🤣👉
ہر واری بندہ رو مینٹک نئی ہوندا_ 😝😝👉😒🤣🤣🤣🤣🤣

N.Rajpoot
 

Wish You Happy New year..
.
.
.
WelComE__"2020"