اے اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀
جو ہمارے حق میں بہتر ہے ۔۔۔۔۔۔
بس وہی عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جو ہمارے لیے بہتر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
اُس کی سوچ سے بھی ہمیں محفوظ فرما ۔۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔۔🥀
shab bakher
اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے
لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے
اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے
اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا
اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا
اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا
اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی
اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی
*ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں....
وہ بھی میری طرح ٹیرس پر بیٹھ کر چاند کو دیکھتی ہوئی
میرے بارے میں سوچتی ہو گی !
یقیناً نہیں، شاید!
کچھ رشتے آخری حد تک اس لیے چلتے ہیں کیونکہ ایک
شخص خاموش رہ کر نبھاتا ہے اور دوسرا اُس خاموشی
کو کمزوری سمجھتا ہے۔*
ساری دنیا کی چاہتیں اور محبتیں
اُس پر نچھاور کرنے کے بعد اس کے پاس میرے لیے صرف بیزاریت اور لہجے کی تلخی بچتی ہے ۔۔!
زندگی سے بے قدروں کو نکالنا مشکل ہوتا ہے لیکن نا
ممکن نہیں بس ایک اصول اپنا لیں.. جو لوگ آپ کی
قدر نہیں کرتے آپ بھی اُن کی قدر نا کریں انہیں خاص
سے عام کر دیں خوش رہنے کے لئیے اتنا ہی کافي ہے
اللہ ہر کسی کو آزمائش کے لیے نہیں چنتا۔ اتنی بڑی دنیا
ہے، مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں، جنہیں
یا تو اللہ اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے،
یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چن
لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو اور صبر کرو جلد ہی تمہیں
اچھا صلہ ملنے والا ہے۔ ❤️
کوئی سمجھے تو اک بات کہوں...
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے...
🥀🙂
زندگی میں وہ ہو رہا ہے جو کبھی سوچا نہیں تھا
ہم دنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیں......🔥
اپنے ساتھ اک شام منایا کرتے ہیں ............🥀☕
وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے
کسی اور کو وہ دیا نہیـــں٪
وہ جو رشتــــہ تجھ سے ہے بن گیا
کســـــی اور سے وہ بنا نہیں٪
وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے
کســی اور سے وہ ملا نہیــــں٪
شام بخیر
دوسروں کی زندگیـــــوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیں "
ہو سکتا ہــــے.........!!
دوسروں نے اپنے باغ میں نقلی پھول اُگائیــــں ہوں۔"
جو نا تو کبھی بڑے ہوں گـــے اور نا ہی کوئی خوشبو دیں
گـــے۔"
آپ خود کو دیکھیــــں.........!!
وہ چیــــز خریــــدیں جو آپ کو پسند ہـــــے۔"
لوگ کیـــا کہیـــں گـــے اس بات کی فکر چھوڑ دیں۔"
وہ کام کریں جو آپ کو خوشی دیــتا ہـــــے۔"،
سکون کوئی تحفہ نہیں جو دوسروں سے ملے
یہ ایک فیصلہ ہے جو ہمیں ہر روز
اپنے دل میں کرنا پڑتا ہے۔۔
وہ دروازے بند کر دو جو زہریلے پن کی
ہوائیں اندر لاتے ہیں۔۔
اور وہ کھڑکیاں کھول دو جہاں سے روشنی
محبت اور امید داخل ہو۔۔ 🪟
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزے
فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں۔......🌜
السلام علیکم💝
اے اللّٰـــہ
آسانیاں پیدا کیجئے ہم سب کیلئے اور سیدھا
رکھیے ہمارے معاملات کو
ہمارے کام میں برکت ڈالیے اور ہمارے دن میں
وسعت
ہماری نیتوں کو صاف رکھیے اور ہمارے دلوں کو
پاکیزہ
اللّٰـــہ پاک
کُن کہہ دیجئے ہماری دعاوں پر اور ہمیں اپنی پناہ
میں رکھیے !!
آمیــن ثمہ آمین
انسان کو انسان سمجھ کر ان سے معاملات کریں ، اُن
سے فرشتوں جیسی امیدیں وابستہ کر لیں گے تو
مایوس ہونا پڑے گا۔
اپنے وجود میں اس اللہ کے ھونے کے احساس سے خود
کو محروم نہ رکھا کرو۔۔۔۔
وہ دور نہیں ھے بہت قریب بہت قریب ھے ۔۔
اتنا قریب کہ تیری سرگوشیوں کو بھی سُنتا ھے ۔۔۔۔ !
لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر
کردار اپنی باری ہو تو انہیں ترازو
نہیں ملتے 🌸❤️
تمام لوگوں کے ساتھ یکساں سلوک نہ کریں کیونکہ
تمام مریضوں کو ایک جیسی دوا کی ضرورت نہیں
ہوتی...!!!
جلدی کرنے کی ضرورت نہیں۔ چمکنے کی ضرورت
نہیں۔ کسی اور جیسا بننے کی ضرورت نہیں، بس خود
ہونا کافی ہے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain