Damadam.pk
NAVEED+'s posts | Damadam

NAVEED+'s posts:

NAVEED+
 

خواہش صرف اتنی ہے کہ کچھ الفاظ لکھوں، جس سے کوئی گمراہی کے راستے پہ جاتے جاتے رک جائے، نہ بھی رُکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے .

NAVEED+
 

دمادم کی دنیا میں ہم سب اجنبی ہیں،انسانیت اور اخلاق سے بندھے ہم لوگ
ایک دوسرے کو کچھ نہیں دے سکتے سوائے عزت اور احترام کے
اور یہی بہترین عمل ہے۔

NAVEED+
 

محترم خواتین و حضرات سوشل میڈیا پہ ہم سب
اجنبی ہیں یہاں کوئی کسی کو ذاتی طور پر نہیں جانتا
۔۔۔
یہاں ہمارے الفاظ ہی ہماری پہچان ہیں تو لہٰذا
کوششں کریں سوشل میڈیا پہ ہم ایک دوسرے کے لیے
مثبت چیزیں پیش کریں اور آپس میں پیار بانٹیں نہ کہ
کوئی نفرت انگیز مواد یہاں ڈالیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

NAVEED+
 

``اپنــــے ارد گـــرد اچھــــے
اعمــــال کـــــےخـــوبصـــورت
چـــراغ جــلاتــــے چلـو....!!!!```
```تــاکـــہ مــوت کـــے راســــتوں ســــے گــزرتے وقـت
تمہیـــں```
```تـــاریکــــی کا احسـاس نـــہ
ہـــو،```🙂

NAVEED+
 

*اگر آپ سمجھتے ہیں کہ
دنیا میں سب سے بہترین مذہب صرف آپ کا ہے
تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمےداری ہے۔
✨🪷💯🪷✨

NAVEED+
 

"اچھی تربیت کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ خود دسترخوان پر چٹنی نہ
گرائیں،
بلکہ یہ ہے کہ جب کوئی دوسرا گرائے تو آپ اُس کی
طرف دھیان نہ دیں۔"

NAVEED+
 

آپ سوشل میڈیا پر جو بھی پوسٹ کرتے ہیں اس بات
کو یقینی بناتا ہے کہ وہ قیامت کے دن آپ کے خلاف
نہیں بلکہ آپ کے لیے ثبوت کے طور پر کام کرے گا۔
اچھی چیزیں پوسٹ کریں تاکہ قیامت کے دن آپ کو
اچھا نظر آئے۔ اگر آپ بری چیزیں پوسٹ کرتے ہیں تو آپ
اس دن برا دیکھ سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر آپ جو بھی پوسٹ کرتے ہیں اس سے
ہوشیار رہیں، چاہے اس کا مقصد لوگوں کو ہنسانا ہو،
آپ سے اس کے بارے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی پوسٹس اسی
احتیاط کی عکاسی کرتی ہیں جیسا کہ آپ گھر سے
نکلتے وقت لباس پہنتے ہیں۔❤️🩹

NAVEED+
 

دمادم پر ھم سب اجنبی ہیں
انسانیت اور اخلاق سے بندھے ھم لوگ
ایک دوسرے کو کچھ نہیں دے سکتے سوائے عزت و
احترام کے
اور یہی بہترین عمل ھے