ہماری زندگی میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کے لئے ہم کبھی بہت خاص ہوتے ہیں لیکن وقت سب بدل دیتا ہے___ ایک وقت آتا ہے کہ اُن لوگوں سے ہمارابس اتنا رشتہ رہ جاتا کہ ہم سٹیٹس لگاتے ہیں اور وہ دیکھتے ہیں اور وہ سٹیٹس لگائیں تو ہم دیکھتے ہیں____وقت سب بدل دیتا کوئی بھی کسی بھی وقت بدل سکتا ہے__ لوگوں سے اتنی امید لگائیں جو اُن کےبدلنے پر تکلیف نہ دیں۔
🌴السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🥀 🥀 ﺍﮮ الله اے ھمارے رب. ھم بھٹـکے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟـــے ﺁئیــے🌹 🥀اﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھــے... اے الله۔۔ ھمیں ایسی زندگی گزارنـــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـے تو راضی ھو جائے... یاالله... ھماری دعائیں اپنی شان کــے مطابق قبول فرما. 🥀 آمِينْ ثم آمین
میرے الفاظ میرا عکســــــــں ہیــــــــں ... اور میرے الفاظ کو آپ کیسے سمجھتے ہیــــــــں وہ آپکا عکســــــــں ہے .. لوگوں کے صرف عیب ہی نہیں خوبیاں بھی دیکھیں. کیونکہ خوبصورتی کی کمی کو اخلاق ہی پورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی. معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش پزیر نہ ہونے دیں، کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں. اور یہ بدترین خسارہ ہے ...!!