Damadam.pk
NAVEED+'s posts | Damadam

NAVEED+'s posts:

NAVEED+
 

🎤 Voice message (0:40 )
🙂ســن کــر رونـا مت

NAVEED+
 

تمھارے پیچھے لگ کر ،
میں نے جتنی بھی حسین لڑکیاں چھوڑی تھی ان سب
کی آج بہت زیادہ یاد آ رہی ہے🙄

NAVEED+
 

دمادم میں سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ آپ
شکل سے پہلے روح سے محبت کرتے ہیں اور شکل دیکھ
کر آپ روح کو بلاک کر دیتے ہیں__

NAVEED+
 

ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں
اور ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں

NAVEED+
 

درد کرتے ہیں سرِ شام تلاوت میری
میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں
رات ہوتے ہی مجھے نیند پکڑ لیتی ہے
آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں🖤✌️

NAVEED+
 

ہر روز ڈھلتی شام کے ساتھ ہی
تیری یاد دبے پاؤں آ جاتی ہے
میری دہلیز پر
پھر
کچھ یادیں ہوتی ہیں
اور شام کا حسین منظر ہوتا ہے🥀

NAVEED+
 

رات ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیمار تڑپ اٹھتے ہیں ۔ 💔
اے ڈھلتی ہوئی شام کچھ دیر تو رک جا ۔ 🙏

NAVEED+
 

شامیں نا چاہتے ہوئے بھی
انسان کو اداس کر دینے کا ہنر
جانتی ہیں

NAVEED+
 

جیسے تجھے آتے ہیں نا آنے کے بہانے
ایسے ہی بہانے سے ناجانے کے لیے آ

NAVEED+
 

تیرے جانے پہ حقیقت یہ کھلی ہے مجھ پر
اپنے دکھتے ہیں یہاں لوگ مگر ہوتے نہیں ہیں
💞🌷🍂

NAVEED+
 

یہ جو ہم تجھے دے....... کر چھینے گۓ ہیں،
یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے _!!

NAVEED+
 

گدھا گھوڑوں کی ریس میں کبھی بھی حصہ نہیں لیتا
لیکن ہارے ہوئے گھوڑے پر ہنستا ضرور ہے "

NAVEED+
 

ویرانی خود میں تھی اور بے رنگ دنیا لگتی رہی۔۔۔🖤

NAVEED+
 

مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا جو سمجھ دار کے لیے
کافی ہوتا ہے😒

NAVEED+
 

آپ رسماً ملا کریں بے شک 🌸
ہم محبّت شمار کر لیں گے

NAVEED+
 

بد بخت ہے وہ انسان جو خود
تو مر جائے ⤹
مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں...
سوشل میڈیا کا استعمال
احتیاط سے کریں.

NAVEED+
 

قید جسم کی نہیں، سوچ کی ہوتی ہے۔
جو ہمت کرے، وہی رہائی کا راستہ پاتا ہے۔"

NAVEED+
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
آج تم اپنی پسند کا کچھ سناؤ😓

NAVEED+
 

اسلام علیکم! صبح بخیر.. پروردگار سب کے دل آباد رکھے اور قلبی سکون عطا کرے اور ہمیں توفیق دے کہ ہم بھی کسی کے دل کو قرار دینے والوں میں شمار ہوں ! ربِ کائنات آپکی سب پریشانیاں دور فرمائے دعا ہے کہ آج کا دن بھی خیروعافیت سےگزرے آمین

NAVEED+
 

آ جاو کہ تمہارے بن راتیں نہیں
کٹ رہی _🙂