سو گئے ھم بھی کہ بیکار تھا رستہ تکنا!!!!
اس نے آنا ہی نہیں تھا شب وعدہ یوں بھی
جنہیں نیند نہیں آتی اُنہیں معلوم ہے کہ صبح ہونے
میں کِتنے زمانے لگتے ہیں🥀
اگر آپ مجھ سے نفرت کرنے کے خواہش مند ہیں تو آپ
ایسا کرنے کے لیے بالکل آزاد ہیں -
لیکن! یہ دکھاوا (ڈرامہ - ڈھونگ - بناوٹی پن) ہرگز نہ
کریں کہ جیسے آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں-!!"
gudnight....
دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا
ضروری ہے تو وہ آپ کا ذہنی سکون ہے۔
اِک ہی دل ہے جو تمہارے آنے سے مسکراتا ہے !
اور کہیں جانے پر؟
آپکے آنے کے انتظار میں مبتلا ہو جاتا ہے !
💜
کیا تم بھی میری طرح چاند کو دیکھ کر مجھے یاد کرتے
ہوئے مسکراتی ہو ؟
💕مجھے دو باتوں کا شدت سے احساس ہوا ہے کہ جو
لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں وہ دراصل ہمیں اپنے دل
کی آنکھ سے دیکھتے ہیں اور وہ ہمارے اندر اصل
خوبیوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر خوبیاں تلاش کرکے انھیں
بیان کرتے ہیں، اور جو لوگ ہم سے محبت نہیں کرنا
چاہتے وہ ہماری تمام کوششوں کے باوجود کبھی بھی ہم
سے مطمئن نہیں ہوں گے۔
سو۔۔۔!
💓فکر مت کیجئے۔۔۔
پر سکون رہیئے۔۔ اپنے پیاروں کے ساتھ❣️
بہت من کرتا ہے 👈ہنسے کا
🤦♂😭🤦♂
پر تیری کمی رُلا😩 دیتی ہے
سمجھدار انسان دوسرے کی غلطیوں سے سیکھتا ہے
اور ہم دوسروں کی غلطیاں سنبھال کر رکھتے ہیں تاکہ
ضرورت وقت اپنی غلطیوں کے دفاع کے لیے استمعال کر
سکیں۔❤️
اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے
زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے
اگر تم مجھ سے باتیں نہیں کر
سکتی تو😒😒😏
تمہیں لمبی زبان رکھنے کا کوئی حق نہیں
کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ھے
عُمرِ رفتہ تُجھے ڈھونڈ کے لائیں کیسے۔
جہاں جو کام
دو چپیڑیں لگا کر کروایا جا سکے
وہاں اپنے الفاظ ضائع نہیں کرتے
🙂
"معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں
جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے
ہیں جبکہ طاقتور کی غلطی پر
مجرمانہ
خاموشی اختیار کرتے ہیں."!
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے
جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی
قائم رہے...
اسلام علیکم! صبح بخیر! یا اللہ! آج کے دن کو ہمارے لیے بابرکت بنا، ہماری مشکلات کو آسان کر، اور ہمیں ہر برائی سے محفوظ رکھ۔ ہمیں اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ اللہ ہمیں اپنی حفاظت میں رکھے اور ہمیں ہر پریشانی سے دور رکھے۔ 🌻
غصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں ، کمزور کو دبا
دیتے ہیں اور طاقتور سے دب جاتے ہیں۔
دھواں لکڑی کا ہو یاں یادوں کا
دونوں صورتوں میں آنکھیں تو جلتی ہیں
🥀____!!!
نہ اظہار درتہ کوے شم نہ پہ
سترگو کے پوہیگے 🥀🤔
دا بہ سنگہ درتہ وایم چے دا زان
نہ راتہ گران🥀🥰
بنت حوا با حیاء لگنے لگی ہے شہر میں ❗
اے موسم سرما تیری سرد ہواؤں کو سلام..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain