Damadam.pk
NAVEED+'s posts | Damadam

NAVEED+'s posts:

NAVEED+
 

مجــھے اپنــے مــاضــی پــر کــوئــی اَفســوس نہیــں
مجھــے صِــرف اُن لــوگــوں کــے ســاتــھ ضــائــع کیــئے
ہــوئــے وقــت پــر اَفــسوس ہــے جــو منــافــق نــکلے
💔

NAVEED+
 

آپ اپنی زندگی کو جتنا سادہ اور صاف رکھیں گے اتنا
ہی خوش اور مطمئن رہیں گے ۔💕

NAVEED+
 

کیسے کیسے دل مرجاتے ہیں نا دکھ سے!
کھلتے، مہکتے، دھڑکتے دل🖤

NAVEED+
 

السلام علیکم
ایمان بخیر...
اللّه پاک ہمکو رحمتوں برکتوں اور آسانیوں میں رکھیں۔
ہر پل صحت و سلامتی اور راحت کا عطا ہو ۔۔ اللہ
تعالیٰ عزت صحت اور خوشیوں سے نوازے۔ اللّه
پاک بخش دیں اور اپنے بخشے ہوۓ لوگوں میں
شامل فرمائیں ۔ ہم سب کا خاتمہ با حق ایمان پر
کریں ۔۔۔۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ۔۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

NAVEED+
 

ایک دوسرے کو معاف کر کہ سونا یہ نہ ہو کہ کل
کوئی ممبئی ہو تو کوئی اتر پردیش میں ہو۔ یاد
رکھنا تاج محل میرا ہے کوئی قبضہ نہ کرے۔ گُڈ
نائٹ۔

NAVEED+
 

لگتا ہے سب سو گئے ہیں
تم بھی تم بھی اور وہ بھی 😒😒
...

NAVEED+
 

اللّٰہ کے ہاں آپ کیلئے اچھی اچھی چیزیں ہوتی ہیں وہ
انکو تب تک موخر رکھتا ہے جب تک آپ کے حالات ان
کےاستقبال کے قابل نہ ہو جائیں۔🌸♥️
.

NAVEED+
 

یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں
ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے
گا، اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔ جو توڑ پھوڑ آپ کے
دل میں ہے، اللہ اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا۔ بس
اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں
کہ بہتر دن قریب ہیں، کیونکہ اللہ نے ہمیں قرآن پاک
میں تسلی دی ہے کہ ہر مشکل کے بعد ساتھ آسانی
ہے۔

NAVEED+
 

کسی سے نفرت کرنے سے آپ کی انرجی ضائع ہوتی ہے
لہذا کوشش کریں کسی سے نفرت نہ کریں۔
ہاں اگر دل میں نفرت پیدا ہو بھی جاتی ہے تو تصور
کریں کہ وہ شخص مر گیا ہے۔

NAVEED+
 

تمہارا چہرہ ،تمہاری آنکھیں
ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے

NAVEED+
 

ضروری نہیں آپ سب جیسے ہوں
اختلاف خوبصورت بھی ہو سکتا ہے

NAVEED+
 

کیا پتہ ہم آخرت میں بھی نہ ملیں 😔
یہاں ذات کا مسلئہ ہے وہاں درجات کا 💔

NAVEED+
 

سائیڈ ایفکٹس صرف دوائیوں کے ہی نہیں
رویوں اور الفاظوں کے بھی ہوتے ہیں 🥀

NAVEED+
 

ہر وقت انسان کے دوست ایک جیسے نہیں رہتے کچھ
پیچھے رہ جاتے ہیں، کچھ آگے بڑھ جاتے ہیں
دوست وہی ہوتا جو ہمارے موجودہ حالات کو سمجھتا
ہو، جس سے ہم آج کے دن بات کرسکیں"

NAVEED+
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی
دیواروں سے دوستی کرنا پڑے!!

NAVEED+
 

تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ ہم 💥
*ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہوتے ہیں🥀

NAVEED+
 

ہم
"perfect"
نہیں ہوتے ، ایک طرف ہم کسی کی بہترین
یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر
سے پاؤں تک سُرخ ہوجاتا ہے، کوئی ہماری قُربت کے لیے
ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے
، کوئی اِنسان صرف اچھا یا صرف بُرا نہیں ہوتا ، ہم
کسی کے لیے ایک مثال اور کسی کے لیے ایک سبق ہوتے
ہیں ۔✨

NAVEED+
 

زندگی کی حقیقت یہی ہے کہ انسان۔۔۔۔۔!!!
پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے۔ ✍️

NAVEED+
 

اپنوں سے اختلافات بیشک رکھیں لیکن کسی میدان
میں اپنوں کو ہرانے کیلئے کسی دشمن کی صف میں
کھڑا ہونا بیغیرتی، بیوقوفی اور منافقت ہے✍️

NAVEED+
 

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات
میں سرفہرست رکھے۔✍️