اسلام علیکم!! صبح بخـیر! اے اللہ، ہماری زندگیوں کو آسانیوں سے بھر دے اور ہمیں ہر قسم کی آزمائش سے محفوظ رکھ۔ ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا اور ہمیں صبر عطا کر۔ آمین.......
السلام عليكم🌹🍃 صبح بخـیر.. آج کا دن آپ کے لیے رحمتوں، خوشیوں، اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے.. اور رب کریم آپکی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کردے___ا 🍂 ۔آمین یارب..!!
کوشش کیا کریں "اپنی بیٹھک ، محافل ، بات چیت اور ہر قسم کی گفتگو کو "غیبت" سے پاک رکھا کریں ۔" ہر وقت کسی کو ڈسکس کرتے رہنا اور پھر منفی انداز میں ذکر کرنا ایک صحت مند رویہ نہیں ہے ۔۔۔ شخصیت کی خوبصورتی میں کمی آتی جاتی ہے۔ بے نیاز اور مثبت رہ کر دیکھیں ۔۔۔ سکون کی کیفیت ہی الگ ہوگی !!!
ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔ ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔
❤️ السّلام علیکم ❣️صبح بخیر ❤️ دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں، بے حساب بابرکت رزق اور پرسکون زندگی عطا فرمائے.آمین۔