Damadam.pk
NAVEED+'s posts | Damadam

NAVEED+'s posts:

NAVEED+
 

مضبوط تعلق کسی ملاقات کا محتاج نہيں ہوتا کئی
تعلقات ملاقات کے باوجود ٹوٹ جاتے ہيں اور کئی بغير
ملاقات کے بھی سالوں چلتے ہيں بس خلوص نيت شرط
ہے..

NAVEED+
 

ہر نیکی دوسری نیکی کا راستہ کھولتی ہے__

NAVEED+
 

دولت ایک جھٹکے میں اور
خوبصورتی ایک بیماری میں اور
عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی
ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر
سے بچائے

NAVEED+
 

جس طرح مرنے والوں کے ساتھ
ہمارے رویئے مثبت ہو جاتے ہیں
،کاش جینے والوں کے ساتھ بھی
ہو جائیں تو دنیا جنت بن جائے

NAVEED+
 

لوگوں کو انکے استحقاق سے زیادہ توجہ مت دیا کیجئے.
پھول کثرتِ سیرابی سے بھی مر جاتا ہے. 🥀

NAVEED+
 

رشـتے مدت سے نہیں بلکہ
محـبت سے بنتے ہیں،
اور جو بھی سچا ہو، وہ ہمیشہ
قائم رہتا ہے

NAVEED+
 

ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی
آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق
بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت
سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی
بہت سی عطا ہے۔

NAVEED+
 

❤️ السّلام علیکم ❣️صبح بخیر ❤️ دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں، بے حساب بابرکت رزق اور پرسکون زندگی عطا فرمائے.آمین۔

NAVEED+
 

قریب آو تو شائد ہمیں سمجھ سکو۔۔
یہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں۔۔

NAVEED+
 

ایک ٹائم پر آ کر لگتا ہے:
کچھ باتیں اپنے دل تک ہی رکھنی چاہیے

NAVEED+
 

السلام علیکم صبح بخیر یا اللّٰہ! ہمارے عزیز و اقارب، دوست احباب و مومنین و مسلمین جو بیمار ہیں اُنھیں محض اپنے فضل و کرم سے شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ یا پاک پرورگار! ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت فرما. آمــــــــــــــین یاربّ العالمـــــین🤲🌺

NAVEED+
 

خاموشیاں ہمیشہ رضا کی علامت نہیں ہوتیں کچھ
خاموشیاں تھکاوٹ کی ،صبر کی یا پھر اچانک مزاج بدل
جانے کی علامت بھی ہوتیں ہیں۔۔۔

NAVEED+
 

جب کوئی تمہارے بدترین پہلو
دیکھ کر بھی تمہارے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرے، تب
تمہیں معلوم ہوتا ہے
کہ وہ شخص تمہاری زندگی میں رہنے کے لائق ہے۔ ہر
کوئی مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا نہیں رہتا،
اس لیے ان لوگوں کی قدر کرو
جو تمہارے بدترین حالات میں بھی تمہارے ساتھ رہتے
ہیں، کیونکہ وہی لوگ تمہاری بہترین حالت کے مستحق
ہیں.

NAVEED+
 

اپنا ماضی اپنا" گریبان" اور اپنا
"ضمیر"
"سبق لینے کی بہترین جگہوں
میں سے ہیں!!

NAVEED+
 

اسلام علیکم! صبح بخیر! 🌼 ایک اور خوبصورت دن کا آغاز اللہ کی بے پناہ نعمتوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اور آپ کی زندگی کو آسانیوں سے نوازے۔ آمین

NAVEED+
 

اور پھر ضروری تو نہیں کہ جو🫰🏻*
_دل میں بستے ہوں وہ💙 🫠_
*دل کے حال سے بھی واقف ہوں🌜

NAVEED+
 

زندگی
ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ۔۔۔
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے ، کہ یوں لگتا ہے
کائنات
میں کوئی غم نہیں , اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے
جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو ۔۔۔
💞🌷🍂

NAVEED+
 

اپنے رویئے اتنے برے نہ رکھیں
کہ دوسروں کے لگائے گئے سٹیٹس آپ کو اپنے آپ پر
فٹ ہوتے نظر آئیں۔

NAVEED+
 

مگر مت گنوانا وہ دل جو تمہیں مسرت بخشنے کے لیے
ہر جتن کرتا ہے۔۔۔کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو پھر کبھی
نہیں ملا کرتے۔۔۔۔

NAVEED+
 

پھول بن بن کے ملا کرتے تھے پتھر ہو کر
ہم نے اچھا نہ کیا تجھ کو ____میسر ہو کر