السلام علیکم صبح بخیر یا اللّٰہ! ہمارے عزیز و اقارب، دوست احباب و مومنین و مسلمین جو بیمار ہیں اُنھیں محض اپنے فضل و کرم سے شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ یا پاک پرورگار! ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت فرما. آمــــــــــــــین یاربّ العالمـــــین🤲🌺
جب کوئی تمہارے بدترین پہلو دیکھ کر بھی تمہارے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرے، تب تمہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص تمہاری زندگی میں رہنے کے لائق ہے۔ ہر کوئی مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا نہیں رہتا، اس لیے ان لوگوں کی قدر کرو جو تمہارے بدترین حالات میں بھی تمہارے ساتھ رہتے ہیں، کیونکہ وہی لوگ تمہاری بہترین حالت کے مستحق ہیں.
اسلام علیکم! صبح بخیر! 🌼 ایک اور خوبصورت دن کا آغاز اللہ کی بے پناہ نعمتوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اور آپ کی زندگی کو آسانیوں سے نوازے۔ آمین
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ۔۔۔ کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے ، کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں , اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو ۔۔۔ 💞🌷🍂
🌷السلام عليكم 🌷 🍀صبح بخیر🍀 اےاللہ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ بخش دے اور ہم پر اپنا رحم فرما ہمیں ہر اس برائ سے محفوظ رکھ جسکی وجہ سے تو سجدے کی توفیق ہم سے چھین لیتا ہے۔ آمین یا رب العالمین
السلام عليكم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر💗 💗 دعا ھے رب سے کہ وہ آپ سب کو ھمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے ھمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ھمیشہ اللہ پاک اپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین