عشق ہوا عشق وفا عشق تو مقدور ہے۔۔۔
عشق حاصل عشق حصول عشق تو مغرور ہے۔۔۔
*
*
#NaWaB____🔥🙏
جانتا ہوں وہ مجھ سے بہتر ہے
'میں تری بےبسی سمجھتا ہوں'
جس دن سمجھو گے✨
ہم کو ڈھونڈو گے...❤
*
*
#NaWaB____🔥🙏
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
*
*
#NaWaB_____🔥🔥
دیوانگی ہو اور روح رقص نا کرے
کیا تجھے ٹھیک سے محبت نہیں آتی 🔥❤
*
*
#NaWaB_____🔥🔥
تُجھ سے گُفتگُو ذرا دیر تک چلے.
اس لیے تیری ہر بات پہ اختلاف کیا.
🥀❤️
*
*
#NaWaB____🔥🔥
سپنے ٹوٹنے کا درد آ دیکھ میری آنکھوں میں
کسی دُکھ کا دریا مسلسل رواں ہو جیسے
*
*
#NaWaB_____🔥🔥
اُڑنے کا شوق ضرور رکھو لیکن،۔۔🖤🔥
اپنی ڈور صرف اپنے محرم کے ہاتھ میں رکھو
*
*
#NaWaB____🔥🔥
" کسی کو مِل گئی کسی کی مُحبت ؛ کسی کے پاس رہ گئے کسی کے وعدے ۔ " 💔🙂
*
*
#NaWaB_____🔥🔥
اکثر خود روتے روتے بھی اس کو ہنساتا تھا
خدا جانتا ہے میں اسے بہت چاہتا تھا 🖤🔥
*
*
#NaWaB____🔥🔥
کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جــو بـات یـہاں تکــــ آ پہنچی
ہـم دل سـے گئے دل تـم پہ گـیا
اور بات کـہاں تکــــ جا پہنچی
*
*
#NaWaB_____🔥🔥
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀🖤
*
*
#NaWaB____🔥🔥
دو چہروں کا بوجھ نا اٹھایا کیجئے....
دل نا ملے تو ہاتھ بھی نا ملایا کیجیے....
*
*
#NaWaB_____🔥🔥
اس نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کر
ورنہ اس کو وہ مقام دیتے کہ سارا زمانہ جلتا
*
*
#NaWaB______🔥🔥
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
*
*
#NaWaB_____🔥🔥
❣️🤲🏻 🌙۔
*اس رمضان المبارک کے مہینے میں اللہ پاک آپ سب کو بہت ساری خوشیاں دے اور آپ سب کی دلی خواہشات پوری ہوں آمین...!!!!*
*آس___*🍁
"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯
*
*
#NaWaB____🙏
🌹❤
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا
فقط چند سانسیں ہیں🍁
جو رب العزت کی محتاج ہیں💔🔥
*
*
#NaWaB______🔥🔥
انسان کو ہمیشہ واقف سے ہی تکلیف پہنچتی ہے اجنبی سے نہیں - 🔥
*
*
#NaWaB______🔥🙏
بعض اوقات انسان کو اپنی بھی ضرورت باقی نہیں رہتی کیونکہ اسے انسانوں میں چھپے چہرے دِکھنے لگتے ہیں۔۔۔!!
*
*
#NaWaB______🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain