Damadam.pk
NaWaB_ZaDa_110's posts | Damadam

NaWaB_ZaDa_110's posts:

NaWaB_ZaDa_110
 

دل کو کاغذ سمجھ رکها ہے کیا؟
#آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو
*
*
#NaWaB____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

#MEre 4 AcCoUnTs hAin YaHan Kisii KoO nHi PaTa aUr nAaaw E mAin BaTaaUnga😁😁

NaWaB_ZaDa_110
 

ہم بدلے نہیں لیتے !🔥
مرشد 🦅
بس معاف کرکے دل سے نکال دیا کرتے ہیں!😏🔥💯
*
*
#NaWaB_______🔥🙏

NaWaB_ZaDa_110
 

میرے غصے کا اثر کیا ہو گا
مجھے تو غصے میں بھی ہنسی آتی ہے🤭🤭🙈
*
*
#NaWaB____🤗🤗

NaWaB_ZaDa_110
 

سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے❤
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..✨
*
*
#NaWaB____🙌

NaWaB_ZaDa_110
 

#Alp____0.5mg
#LaXoTinil___3mg
#PraZ___0.5mg
#BromaLex____3mg
#ZanEx___0.5mg
#ATiVen___2mg
#RasToryL____Cap
#ReLaxin____3mg
#SuKoon_____3mg
#RevoTril___0.5mg
#VoLium____10mg
●_________________●
😁#SuKooN MUrShiD SuKooN😁

NaWaB_ZaDa_110
 

جی چاہتا ہے نیند کی ڈھیڑوں گولیاں کھا کر
سو جاوں اور جب جاگوں تو وقت بدل چکا ہو
میری یاداشت کھو چکی ہو🥀🥲💔
*
*
#NaWaB______🔥🔥😑

NaWaB_ZaDa_110
 

کسی کو تو راس آئے گے ہم🥀
کوئی تو ہو گا سادگی پسند 🥰
*
*
#NaWaB_____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

واللہ!!! کتنا کمال ہو جاۓ،،😭
چاند رات کو میرا انتقال ہو جائے 💔
*
*
#NaWaB_____🔥🙏

NaWaB_ZaDa_110
 

- نہ میں زہین ، نہ میں حسین,
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا۔
*
*
#NaWaB_______🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے
کب تک کسی کےسوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
ہم خود کو کتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے
*
*
#NaWaB_____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے!!!
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے!!!
*
*
#NaWaB____😶😶

NaWaB_ZaDa_110
 

اب نہ دامن رھا نہ دستِ جنوں
اب ہمیں حاجتِ رفُو کیسی
واسطہ ھی کوئی نہیں جس سے
اِس کے بارے میں گفتگو کیسی
*
*
#NaWaB____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

ایسا کمبخت خار ہے یہ فراق
زیست کے بخئیے اُدھڑ جاتے ہیں
*
*
#NaWaB____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

خوبیاں اتنی بھی نہیں کہ کسی کے دل میں
گھر بنا سکیں۔۔۔۔🥀🖤
*
*
#NaWaB_____🔥🙏

NaWaB_ZaDa_110
 

-" تمہیں پتا ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں.؟؟
"وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو
"اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم_"
*
*
#NaWaB____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

حصار ذات کوئی راستہ تو دے مجھ کو۔۔۔🥀
بڑےدنوں سے تمناہے خؤد کو پانے کی۔۔۔🖤
*
*
#NaWaB_____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو 🍁
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے 🥀
*
*
#NaWaB____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

~ وہ غرور میں تھے ،
اور ہم سرور میں 🍁
*
*
#NaWaB_____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
اتنا جانا کہ بس خاک ہوں میں 🖤
*
*
#__NaWaB___🔥💯