کبھی کبھی لگے سارے میرے اپنے
کبھی کبھی لگے کوئی میرا سگا نہیں
🖤🥀
*
*
#NaWaB___🔥💯
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🖤🥀
*
*
#__NaWaB___🙏🙏
حرف تسلی تو رہا اک طرف
جس کا غم اسی کا غم باقی سب
تماشائی ... 💔
یہ فیضِ محبّت ہے، محبّت کے تصدّق !
میں اور کہیں ہُوں، مِرا دل اور کہیں ہے 🥀
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری🖤🥀
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
زندگی وہ کہانی ہے 🖤
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 🔥💔
🌷 *فیضان رمضان*🌷
’’جس شخص نے رمضان المبارک میں دس دن کا اعتکاف کیا، اس کا ثواب دو حج اور دو عمرہ کے برابر ہے۔
( شعب الإيمان، باب الاعتکاف،، حدیث : 3966)
آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ✨
کہ صرف فرشتے ہی جاں لیتے ہیں 🥀
*
*
#NaWaB🙏

عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں
🙏💔
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰
کیا کہا پسند کی شادی 😳
بھائی ہماری پسند کی تو کبھی گھر میں سبزی نہی بنی 😔😏😭
شادی تو بہت دور کی بات ہے 😁😂
🤣😛🙈😬
اس گانے کا اگلہ جملہ کیا ہے🤔🤔🤔
"دل نے یہ کہا ہے دل سے"
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain