#kHuDaaaRa kiYa BaNy Ga HaMaaRa mAin JOo aB TaK hUn KaWaaaRa😂😂
مفلس ہیں مگر تم سے تقدس میں بڑے ہیں
ہم لوگ ضمیروں کی____تجارت نہیں کرتے...✌️❤️🔥
#
#
#NaWaB_____💯🙏
#kHuDa aUr MuHaBaT♥♥
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
#
#
#NaWaB______🔥🔥
حشر" تک بات ہی نہیں آنی_💔
ہم تجھے یہی معاف کردینگے_🥀
#
#
#NaWaB_____🔥🔥
میرا رب کہتا ہے میں ٹوٹے دلوں میں بستا ہوں۔
تو پھر آپ تنہا کیسے ہوئے ❤😊
♥♥
#MuSaFir mAin bHaTKa TuU mEra BaSeRa mAin TEra mAi TEra mAin TEra🎵🎶♥
ہمیں سمجھنے کیلئے کوئی اور لہجہ لاؤ
یہ تمہاری واہ واہ سے آگے کی بات ہے🙃🥀
#
#
#NaWaB_____🔥🙏
RaaTyn DynGiii BaTaa NeenDoon mAin TeRiii BaaT hAi
#KeSy bHooLon TUmHein TuU ToU kHaayaLoon mAin SaaTh hAi
#Be_kHaYaalLiii mAin bHi TEra E kHayaaalL Aaaaye🎵🎶
#
#
#N_a_W_a_B________🔥
پہلے فرق پڑتا تھا۔
اب اثر بھی نہیں ہوتا🥀
#
#
#N_a_W_a_B________🔥🔥
اور پهر میرے بابا نے کہا
مضبوط بنو بیٹا
ماں باپ رحم کها لیتے ہیں
دنیا والے نہیں 💯🔥
🍁
دیکھ مت چھیڑ، چھلک جائے نہ پیمانہء صبر
ہم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹھے ہیں
#
#
#N_a_W_a_B________🔥
#kiyUn Be_waJaH Di YeH SaZaa kiyUn kHaWaaB Dy K woO Ly GaYa🔥
@
#JiyEen JoO hUm LaGy SiTam AZaaB aiSy woO Dy GaYa🎶🎵
#
#
#N_a_W_a_B________🔥
#RaaT AayI hAi RaT AaNy DoO
#NaSha HoTa NaShaa HoNy DoO
#DilL JalTa hAi DiL JalNy DoO
#YaaD AayI hAi YaaD aNy DoO
#MuJhy PiNi hAi MuJhy PiNy DoO
@
@
#N_a_W_a_B________🔥
اِس کو غرور مان لیں __یا__پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے____ سلیقے بدل گئے
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اُس دن سے اُس کے___ طور طریقے بدل گئے🥀
#
#
#NaWaB______🔥🔥
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔
#
#
#NaWaB_________🙏🙏
ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے☝️
#
#
#NaWaB______💯🙏
نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں🌚 *
جنہیں میں سر درد کا نام دیتا ہوں🖤*
#
#
#NaWaB________🔥🔥
ہم شجر تھے اور شجر ہی رہے
وہ بدل گیا موسموں کی طرح🥀🖤
#
#
#NaWaB________🔥🔥
سارے اوقات کے تماشے ہیں
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا
#
#
#NaWaB____🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain