Damadam.pk
NaWaB_ZaDa_110's posts | Damadam

NaWaB_ZaDa_110's posts:

NaWaB_ZaDa_110
 

• رنگین لباس پہننے سے زندگی کے کھوئے ہوئے رنگ واپس نہیں آتے 💯🖤🥀
#
#
#NaWaB_____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

زندگی کی کوئی محرومی نہیں__یاد آئی
جب تلک ھم تھے___تیرے قُرب کی آسائش میں!!
#
#
#NaWaB______🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

رنگت کے طعنے سہتے ، مفلسی کا بوجھ لیے
ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں، کمال کرتے ہیں
#
#🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

#JinN Py HoTa hAi DilL KoO bHaroSa TaBisSh♥
#WaqT PArNy Py woHi LOog Daga DeTy hAin💯
#hAr NaYe MoUrr Py Ik ZakHmM NaYa DeTy hAin🔥
#
#N_a_W_a_B_______🔥🙏

NaWaB_ZaDa_110
 

" اداکاری بڑا دُکھ دے رہی ہے ، میں سچ مُچ میں مُسکرانا چاہتا ہوں! ۔ "🔥💯
#
#
#NaWaB_______🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

تمہارے بغیر میری زندگی کے تمام اجزاء منتشر ہیں۔۔میں مقدرکے اس تشدد سے مر جاؤں گا
#
#
#NaWaB_____🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

#mAin JoO TuJh Sy DooR hUwaa LuT gaYaa MiT gaYa🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئے🥀
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے 🔥
#
#
#N_a_W_a_B________🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

#RuK E JaaTi hAi NaZar HaD_E_NaZar Tak_____!!👀
@
#DilL ToU KehTa hAi JaHaan Tak TUm HoO waHa Tak DekHun____!!♥
#
#
#N_a_W_a_B________♥💯

NaWaB_ZaDa_110
 

" محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی
فراقِ یار پہ بھی ملال نہیں اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقین لڑکی
اک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے واللہ
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی ۔...💞
♥#ڈریم #رائیٹر♥

NaWaB_ZaDa_110
 

کوئی تُم سے پُوچھے ،
کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں۔۔۔
♥♥

NaWaB_ZaDa_110
 

DilL Ka dArYa BeH E gYa EsHq IBaaDaT BaN E gYa___!!
@
#kHuD KoO MuJhy TuU SooOnpP Dy MEri ZarUraT TuU BaN gYa___!!
#
#
#N_a_W_a_B________🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

بولو منظور ہے میرا عشق
میں چائے اچھی بنا لیتا ہوں😍
#
#
#N_a_W_a_B________♥♥

NaWaB_ZaDa_110
 

بد تمیز'بد اخلاق'بد مزاج ہوں میں
آپ کا تو اٹھنا بیٹھنا ہے فرشتوں میں......!
#
#
#N_a_W_a_B________🔥🙏

NaWaB_ZaDa_110
 

تم مجھے اظہارِ عشق میں سورت یٰسین سُنایا کرنا_" 😍💙
#
#
#N_a_W_a_B_____♥💯

NaWaB_ZaDa_110
 

میرے حصے کا تم مسکرایا کرو
میں شہزادہ ہوں فقط اداس فرقے کا
#
#
#N_a_W_a_B________🔥🔥

NaWaB_ZaDa_110
 

°☆●" وہ پھولوں جیسی خاموش لڑکی ●°
°☆●" میں تتلیوں جیسا اسکا دیوانا ____●°🦋🦋°
😍چندا 😍

NaWaB_ZaDa_110
 

#dHarTi Py YeH DUniYa hAmEin PiYaaR Na KrNy DyGiiii💯✔

NaWaB_ZaDa_110
 

#SaaaTh CHoUrroNga Naaaw TeRe PicHy AaaUnGa___♥
#CHeeeeN LooNga Ya kHuDa Sy MaaNg LaaaUGa___♥
#TeRe NaaaL TaQ'DaaRa'n LikH'waaUnGa mAin TeRa BaNn JaaUnGa____♥
#
##N_a_W_a_B________♥💯

NaWaB_ZaDa_110
 

RaaTyn DynGiii BaTaa NeenDoon mAin TeRiii BaaT hAi
@
#KeSy bHooLon TUmHein TuU ToU kHaayaLoon mAin SaaTh hAi
@
#Be_kHaYaalLiii mAin bHi TEra E kHayaaalL Aaaaye😑😑
@
@
#N_a_W_a_B________🔥🔥