Damadam.pk
Naaaaz11's posts | Damadam

Naaaaz11's posts:

Naaaaz11
 

جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو، وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے۔۔۔💔 🙂
naaz

Naaaaz11
 

زندگی کے راستے کبھی بھی سیدھے نہیں ہوتے لیکن کامیاب ہونے کے لیے انہیں سیدھا کرنا پڑتا ہے،

Naaaaz11
 

انسانی فطرت ہے کہ ہمیں کوئی تب تک دلکش لگتا ہے جب تک وہ انجان ہوتا ہے جب ہم اُسے جان لیتے ہیں تو وہ اپنی کشش کھو دیتا ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جب تک کسی سے انجان ہوتے ہیں اُس کے متعلق بہت سے خوبصورت خیالات رکھتے ہیں اور جان لینے کے بعد جب وہ ہماری امیدوں کے مطابق نہیں نکلتا تو ہمیں برا لگنے لگتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ اچھا انسان نہیں ہے۔۔۔ لیکن یقین کریں یہ معاملہ ہر انسان کے ساتھ ہے۔ ہم اپنے آئیڈیل کو بھی جاننے کے بعد یہی کہیں گے کیونکہ کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا اور کوئی بھی انسان سو فیصد ہمارے مطابق بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔

Naaaaz11
 

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،،
پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔
یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔

Naaaaz11
 

*مخلص ہونا نہایت آسان ہے اس میں صرف اپنا مفاد ترک کرنا پڑتا ہے جو اپنے مفاد کی دنیا میں رہتا ہے وہ اخلاص کی خوشبو کو نہیں پہنچ سکتا۔۔*

Naaaaz11
 

گُفتگو ایسے کیجیئے،
کہ اُمید کے دِیئے جَلیں، دِل نہیں،
قَدر ایسے کیجیئے،
کہ آپکے آس پاس والوں کو جِینے کا حوصلہ مِلے، زِندگی کو ہارنے کا نہیں۔۔۔۔۔۔
احساس ایسے کیجیئے،
کہ اِنسانوں کو اِنسانیت کا یَقین ہو جائے،
اِنسانیت کے اُٹھ جانے کا نہیں۔۔۔۔
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے بیہودہ مزاق نہیں
معیاری اور مناسب الفاظ کا استعمال کیجیئے۔۔۔۔۔

سنہری الفاظ 🥀🥀
N  : سنہری الفاظ 🥀🥀 - 
Naaaaz11
 

اگر کچھ لینے کی خواہش ہو - تو بزرگوں کی دٌعائیں لو
اگر کچھ دینے کی خواہش ہو - تو اللہ کی راہ میں دو ۔

Naaaaz11
 

اللہ سبحان وتعالی ہم سب کی عبادتوں کو آپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین

Naaaaz11
 

" اللہ " اس کمال کا نام ہے جو ہر صاحب ِ یقین کو اسکے یقین کے حساب سے میسر آتا ہے.

Naaaaz11
 

چراغ چشت
حضرت خواجه نصیر الدین محمودچراغ دہلوی چشتی نظامی رحمةالله عليه نے اپنے حلقہِ ارادت میں بیٹھے ہوئے مُریدوں سے پُوچھا " روشنی " کب آتی ہے ؟؟؟
ایک مُرید نے بڑے ادب سے جواب دیا :
حضرت" جب سفید اور سیاہ دھاگے میں فرق نظر آنے لگے یہی روشنی ہے"
دوسرے مُرید نے عرض کی "ُحضور جب دُور کے درختوں کو دیکھ کر معلوم ہوجاۓ کہ بیری کا درخت کونسا ہے اور شیشم کا درخت کونسا تو سمجھے یہ روشنی ہے"
مُرشد نے یہ جواب سُن کر دیگر حاضرین کی طرف نظر دوڑائی،کسی اور کے پاس کہنے کو مزید کُچھ نہ تھا ،اس پر مُرشد نے ارشاد کیا :
"جب تُم ضرورت مند کے چہرے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو جان لو کہ"روشنی" آ چُکی ہے!

السلام علیکم ۔مزمل بھائی ،افضال بھائی،طاہر بھائی ،محافظ بھائی ،ذر بینش بہنا ،دی ویز بہنا ۔سہانا میر بہنا اللہ تعالیٰ سب  کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے ۔۔۔۔آمین ثم آمین 🌼
(
N  : السلام علیکم ۔مزمل بھائی ،افضال بھائی،طاہر بھائی ،محافظ بھائی ،ذر بینش بہنا - 
السلام علیکم ۔۔جزاک اللہ خیرا 🌼🌼🍁🌼
N  : السلام علیکم ۔۔جزاک اللہ خیرا 🌼🌼🍁🌼 - 
Naaaaz11
 

انسان کتنـی ہی مصبیتوں مایـوسیوں میں مبتلا ہو توکل کی جانب ایک قدم اس کے لیےراہ نجات 🌼🌸🌼بن جاتا ہے.

﷽
یارسول اللہ    اُنظر حَالنَا
یاحبیب اللہ   اِسمَع قَالَنَا
انّنی فِی بَحرِ    ھمّ مُغرَق
خُذیَدی سھِل   لّنَا اِشقالَنَا
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَوَرَفَعْنَالَكَ ذِكْـرَكَ°ﷺمیـــــراپیغمبـــــرﷺعظیــــم تــــر ہـے
ﷺ
N  : ﷽ یارسول اللہ اُنظر حَالنَا یاحبیب اللہ اِسمَع قَالَنَا انّنی فِی - 
Naaaaz11
 

اللہ پاک ہم سب کو پوری مسلم اُمہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کی توبہ قبول کرے
آمین اللھم آمین

Naaaaz11
 

ماوُں کی جائے نماز پر دعاوُں نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے جس کا علم سوائے اللّٰہ کے کسی کو نہیں۔

Naaaaz11
 

آج کی اچھی بات_________ !
سب کچھ ہر جگہ بند ہو رہا ہے ۔۔۔۔مگر
توبہ کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے!!
اللہ نگہبان

N  : السلام علیکم 🌴جزاک اللہ 🌴 - 
Naaaaz11
 


اے رب تعالیٰ! تو دیکھ رہا ہے کہ انسان کتنا عاجز ہے، اگر وہ جاننا چاہے تو اپنے آپ کو اور اپنی اوقات کو جان سکتا ہے- یا رحمنٰ! ہمیں معاف کر اور ہم پر رحم فرما- پوری انسانیت کو اس وباء سے نجات دلانے والے اسباب بھیج یا رحیم-۔۔۔۔۔۔آمین