Damadam.pk
Naaaaz11's posts | Damadam

Naaaaz11's posts:

Naaaaz11
 

ماں باپ دنیا میں سب سے بڑی نعمت ہیں
ماں نہ ہو تو دل کو دلاسہ دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔۔۔۔
یا اللّٰه! سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا
اور جِن کی مائیں اس دُنیا سے رخصت ہوئی
ہیں ان کی مغفرت فرما۔۔۔۔!
آمیــــــن ثم آمیـــــــن

Naaaaz11
 

*نامُمکن ہے کہ اللّه نے جو آپ کے لیے لِکھ دیا ہے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے...!*تو پھر آپ کو مطمئن ہو جانا چاہیے نا...؟*
*اپنے دِل سے حسد، بُغض، نفرت اور کدُورت کو نکال کر باہر پھینک دیں...!*
*اور صاف دِل و صاف نیت کے ساتھ جینا سیکھیں، اللّٰہ آپ کو کبھی ضائع نہیں ہونے دے گا...!*

Naaaaz11
 

زندگی بھاگ دوڑ ہی تو ہے۔ تو بھاگ دوڑ درست سمت میں ہی کرنی چاہیے۔ ```
تاکہ وہ ہمارے لیے نفع بخش بنے۔
تو دوڑنا ہے تو اپنے رب کی سمت دوڑنا چاہیے۔ جہاں انسان تھکے بھی تو اجر' جہاں سانس پھولنے پر بھی اجر' برداشت پر بھی اجر ' ہر لمحہ اجر ' ہر سانس اجر ' ہر تکلیف پر اجر ' ہر طعنے پر ' بات پر اجر ' تو دوڑ لگادیں ۔
```کس کی طرف ؟```🌹 اپنے رب کیطرف۔
```مشقتیں تو تھکاتی ہی ہیں تو کیا نا اپنے رب کے لیے خود کو تھکا کر تروتازہ اور روشن چہرہ پائیں۔ ناکہ غیرضروری مشقتیں کرکے اپنے چہروں کو سیاہ کردیں ۔`اپنی دوڑ درست سمت میں کریں
انسان کا اصل بس رب کی طرف رجوع کرنا ہے۔``` اے انسان ! چل اپنے رب کی طرف،

Naaaaz11
 

"بارگاہ الہی" میں
آپکی "عزت وسلامتی" اور"دائمی خوشیوں" کیلئے"دعاگو" ھوں کہ "مالک ارض و سماں"آپکا نگہبان هو آپکو"عزت" "صحت" اور "کامیابی" عطاء "فرماۓ" "رب العزت" هر
"مرض" "قرض"رسوائی" "تنگدستی"اور ناگہانی "آفات" سے بچاۓ آمین ثمہ آمین

Naaaaz11
 

گناہوں کی عادت انسان کا دل کالا کر دیتی
ہے اسکا ضمیر مردہ ہو چکا ہوتا اب اس پہ
کسی قسم کی کوٸ نصیحت کوٸ لیکچر
اثر نہیں کرتا کیونکہ اس کے دل پہ مہر لگ
چکی ہوتی ہےاس کوبدلنے کے لیۓ خود بدلنا
ہوتاہے اپنے رب کے حضور خود کو پیش کر
کہ معافی مانگ کر بدل سکتا ہے

N  : والدین سے بھلائی جنت میں جانے کا سبب 🌼🌸🌼🌸ہے - 
Naaaaz11
 

💙🌾وہ سب کی سنتاہے۔۔۔لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے۔۔۔ جو صرف اسے پکارتا ہے۔۔۔وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس کی تلاش میں ہے۔۔۔ وہ سب کو دے رہا ہے، لیکن اسے خاص دے رہا ہے جو پورے یقین سے مانگ رہا ہے۔۔۔سب بیمار ہیں، اور سب پریشان حال ہیں، اس کا رحم سب کی تلاش میں ہے۔۔۔ لیکن یہ رحم اس پر خاص طور پر سایہ فگن ہے ، جو پر امید ہے، اور یقین رکھتاہے کہ اس کا رب اس سے غافل نہیں ہے۔۔۔۔۔۔یقین۔۔۔۔۔۔صرف یقین۔۔اللہ کو اپنے بندے سے صرف یہ'' یقین'' چاہیے۔🌾💙

Naaaaz11
 

خلوص اور اچھائی اپنے الفاظ میں نہیں بلکہ اپنی نیت اور فطرت میں پیدا کرو تاکہ تم لوگوں کے عیب نہیں بلکہ اُن کی اچھائی دیکھ پاؤ۔بے شک یہ عمل تمہاری عزت اور بخشش کا ذریعہ ہے۔

N  : SUBHAN ALLAH...BESHAQ - 
N  : Beshak🌼🌸🌹🌿🌱 - 
Naaaaz11
 

ہماری زندگی میں "لفظوں" کی بڑی اہمیت ہوتی ہے __ یہ ہمارے الفاظ ہی ہوتے ہیں جو لوگوں کو ہم سے دُور یا قریب کرتے ہیں __ یہ ہمارے بولے ہوئے لفظوں کا ہی کمال ہوتا ہے جو کسی غیر کو اپنا یہ کسی اپنے کو غیر بنا دیتا ہے __ لفظوں میں اگر شہد جیسی مِٹھاس ہوتی ہے تو زہر جیسی کڑواہٹ بھی __ یہ ہمارے الفاظوں کا ہی اثر ہوتا ہے جو اگر پتھر دل کو موم کرتا ہے تو دلوں پر ایسا نشتر بھی چلاتا ہے جس کا دیا ہوا زخم زندگی کی آخری سانسوں تک مُندمل نہیں ہوسکتا __ ہمارے کہے ہوۓ الفاظ ہماری شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں اور ہماری تربیت کی عکاسی کرتے ہیں __ ہمیں ہمیشہ اپنی بات چیت میں الفاظ کاانتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

N  : ILAHI AAMEEN🌴🌴 - 
Naaaaz11
 

"اللہ کریم "ٰ سے جن لوگوں کا تعلق زیادہ ہوتا ہے ان میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے.
اور جن کا تعلق" اللہ کریم" سے نہیں ہوتا" وہ اپنا بدلہ آپ لیتا ہے یقیناً معاف کردینے والے "اللہ" کو بہت محبوب ہیں.
لہذا ہمیشہ درگزر سے کام لیں" ♥️

Naaaaz11
 

اللہ کی رحمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا کہ
"اگر کوئی شخص اتنے گناہ کرے کہ زمین سے لیکر کہ آسمان کی چهت تک گناہ بهر دے اور پوری دنیا کہ مفتی اس پر فتوے لگا دیں لیکن اگر پهر وہ ایک دفعہ سچے دل سے توبہ کرے تو اللہ اس کے سارے گناہ معاف کر دے گا"

Naaaaz11
 


جھک جانا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ کمزور ہیں یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ اپنے سے منسلک رشتوں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں معافی مانگنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہمیشہ آپ ہی غلط ہیں
آپ کا ایک بولا گیا چھوٹا سا لفظ ،آپ کا کیا گیا ایک چھوٹا سا اقدام آپ کو کئی غلط فہمیوں اور الجھنوں سے بچا سکتا ہے

N  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﺟﺐ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ - 
Naaaaz11
 

اگـــر تـــم اپنــی زنــدگی
سنـــوارنا چــاہتـــے ہــو تــو
قرآن پاک
کــے لفــظ لفـــظ ســے رہنمـــائــی لـو.
یقیـــن کــرو تمہــاری دنیــاوی زنــدگــی
ہــی کیـــا،
رب کائنات
تمہـــاری آخــرت بھـی
سنــوار دیــں گــے.
ان شاءاللہ

Naaaaz11
 

والدین کے دل بُہت نازک ہوتے ہیں۔
وہ آپ میں اپنا آپ تلاش کرتے ہیں۔
جس طرح چھوٹے ہوتے والدین آپ کو توجہ، محبت اور شفقت دیتے ہیں،
بالکل اسی طرح بوڑھے والدین آپکی توجہ اور محبت کے طلبگار ہوتے ہیں۔
اپنے والدین کو اپنے وقت میں سے وقت ضرور دیں۔
انہیں احساس دیں!
وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں!
خوش رہیں!💗

N  : جب اپنے غلاموں کی آقاﷺ تقدیر جگایا کرتے ہیں جنّت کی سند دینے کے لیے روضے پہ - 
N  : زندگی میں ہر امید ضروری نہیں کہ پوری ہو جاۓ ہر چیز ضروری نہیں کہ حاصل ہو جاۓ -