#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
.
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
💔💔.k
روز تھک جاتا ہوں کر کر کے مرمت اپنی
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
.k
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
.k
تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں ہے مرے پاس
آ تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں 💯💔.k
انکے کان پہ جوں تک نہ رینگی
ہم نے اڑا کے دیکھی افوہ اپنی موت کی
👉💔.k
اپنے ہی جیسا کرتا ہوں تلاش
__بنتی نہیں میری کسی بہترین سے.
.k
ہجوم میں کوئی اپنا تلاش کرتے رہے
یقین کیوں نہیں آتا کہ ھم_____اکیلے ہیں!!!!
.k
دل مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگاۓ رکھتا تھا😔💔
.k
تیرے لگاۓ ہوۓ زخم کیوں نہیں بھرتے
میرے لگاۓ ہوۓ پیڑ سوکھ جاتے ہیں"🥀
.k