*آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے*🖤
.K
نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی
جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے
تمہارے گرد دائرہ ہے میری دواؤں کا ۔
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو۔
تجھ پہ مقدر مہربان ہیں❤️
ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے...❤️
❤️.k
ایک تعلق ، بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی ، مار نکلے ہم
*
در پر تیرے پڑا ہوں کوئی پوچھتا نہیں
جیسے کسی غریب کی میّت کا حال ہو
وہ کہیں اور کسی اور کا ھو گا اب
میں وہی ہوں جہاں چھوڑ گیا تھا وہ
*