تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
کرکے جینا حرام میرا -🔥💔
جی رہے ہو کس کے ساتھ_😕🍃
🥀
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی ارزو پاوو گے ہم کو بس کھبی سوالوں میں کھبی خیالوں💔💔💔💔
*آنسو نکل پڑے ہیں زندگی کے اس سفر میں* 💔
*جدھر دیکھو مطلب کی محبت ہے اور مقصد کی دوستیاں*🌺
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو مجھے ❤💖
ہم تو تمھاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے💙💔
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
*... نوبت آوارگی تک آ پہنچی ...*
*... ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب ...💔*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
.k
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
.k
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
.k
👈مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں👉
👈جو دل سے مخلص ہو ایک ہی کافی ہے .k
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔.k
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے ،،،
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے ..!!
.k
یہی سوچ کر بیمار پڑ گئے
شاید وہ آ جائیں عیادت کو
.k
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر😥😢😥
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر💔💔
.k
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا ۔
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے,,,,!!
.k
کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔💔👉.k
ادھورا *عشق تھا*"" لیکن ....... مکمل *کھا گیا*""مجھ کو
.k
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
❤..k
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
.k
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain