محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
❤..k
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
.k
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
.k
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
.k
-" ❤✨
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے
.k
اُس کی آنکھوں کو کہاں آتا تھا رونا ساحر
میں نے پھر رو کے دکھایا تھا، کہ یُوں روتے ہیں۔.
.k
مدت سے کیے بیٹھے ہیں گر ترک محبت
ہاں باعثِ تسکین ، وہی نام ہے اب بهی !
.k
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.🔥
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے💔
.k
اک ترے خواب تسلسل سے چلے آتے ہیں
اک تری یاد سے چھٹی نہیں ملتی مجھ کو
ایک آنکھوں کا یہ دریا ہے کہ تھمتا ہی نہیں
اک تری خوشبو نہیں ہےکہیں ملتی مجھ کو
.k
❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣
⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘
.k
مت پوچھ کہ کس طرح چل رہی ہے زندگی
اس دور سے گزر رہاہوں جو گزرتا ہی نہیں ہے
.k
کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں مگر یہ رمز کب جانی
کوئی اپنا بچھڑ جائے تو کیسے صبر کرتے ہیں,..💔.k
مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے_______؟؟
‘,
چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو________،،💔💘.k
تعلّق اس سے قائم ہے ابھی تک
.kاگرچہ رابطہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوٹا ہوا ہے
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
اک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
اہل ِ دل، دل کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ
.k کام لفظوں سے بھی لے سکتے خنجر جیسا
تو نہ سمجھے گا اس محبت کو
سر پہ تیرے ----سوار تھوڑی ہے.k
محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥.k
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ..!.k
انا کی بات مت پوچھو کہ اب تنہا کھڑے هیں هم
هماری جیت پہ اکثر .... هماری هار هنستی هے .
*_⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ❤_*.k
عشق صوفی ہے ، نہ مفتی ہے ، نہ عالِم ہے...
عشق ظالِم ہے ، فقط ظالِم ہے ، بہت ظالِم ہے...!!!
*صوفی*.k
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain