دل خدا کا گھر ہے, دل کسی کو بھی نہ دو.... کوئی اچھا لگتا ہے تو اسے موٹرسائیکل لے کر دو, زیادہ اچھا لگتا ہے تو دکان کھول کے دو.... اور بھی زیادہ اچھا لگتا ہے تو اسے اوپو کا موبائیل لے کر دو لیکن دل نہ دو کیونکہ دل خدا کا گھر ہے . . Maulana Assadullah Khoro
وہ بچپن میں چھپ چھپ کے مجھے دیکھتا تھا آج مجھے دیکھنے کے پانچ سؤ روپے لیے . . ڈاکٹر جو بن گیا ہے 😞😒
کسی ایک انسان کا دل فتح کرنا,, سؤ ملکوں کی سرحدیں فتح کرنے سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے . . صبح بخیر
لہجوں کے بڑے نیل ہیں مجھ پر اب عام پتھر نہیں نیلم ہوں میں reality of my life
میری محبت اس نے دریا میں ڈال دی ہوگی میری محبت بھی ایک نیکی تھی
دل درد کا ٹکڑا ہے سینے میں سلگتا ہے 🔥 ♥
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور ادھوری چھوڑ کے خود رو پڑا ھے..!
"Masuri" drama has been watched 😍😍 what a beautiful story 💙💙
کہا تھا نا بدل جاؤ گے اور میری اس بات پہ اکثر ہنسا کرتے تھے تم
ﺳُﻮﺭﺓ ﺍﻟﻨّﺎﺱ " ﮐﮯ ﻫﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﮞ ﮔُﻢ ﺳُﻢ ... ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺟﺎﻧﺐ ﺷُﻮﺭ ﻣﭽﺎﺗﮯ " ﺷَﺮ " ﮨﯿﮟ !.
ﻣﺤﺒّﺖ ﺯﺍﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﮬﺎﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻭِﯾﺮﺍﻥ ' ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺧُﺪﺍ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮬﺮ ﺩَﻡ ' ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮬﺘﺎ ﮬﮯ ﻣِﺮﺍ ﮬﻢ ﺯﺍﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻣَﯿﮟ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ' ﮐﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﻣِﺮﯼ ﺑُﻨﯿﺎﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﻣَﯿﮟ ' ﻗﻔَﺲ ﻣﯿﮟ ﮬُﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺯﺍﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ' ﺻَﯿﺪ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ ﻋﺠﺐ ﺻَﯿّﺎﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺿﻤِﯿﺮ ِ ﺯِﻧﺪﮦ ' ﮐﯽ ﺻُﻮﺭﺕ ﻣِﺮﺍ ﺍُﺳﺘﺎﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺏ ﻣَﯿﮟ ' ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺎﺣِﺮ ﮐِﮧ ﻭﮦ ﺁﺑﺎﺩ ﮬﮯ ' ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں
پتوں کی طرح ہم کو بکھیرے تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی
تیرا چہرہ کتابی ہے کہو تو حفظ کر لوں میں