اس کی تصویر مینے کھینچی تھی
اب وہ تصویر کھینچتی ہے مجھے
کیا بتاؤں میں اپنا پاسِ اَنا
میں نے ہنس ہنس کے ہارمانی ہے
(جون ایلیاء)
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے
(جون ایلیا)
ستاروں کی بات نہ کرو مجھ سے_______!!!!!
آج کل رابطے میں____________چاند رہتا ہے...
چلو نہ چاند پر چلتے ہیں😍🙈
وہاں سے رشتہ داروں کو وٹے ماریں گے😂🤭😉
اور اوپر جا کے یہ بات بھی میں اپنے رب کو بتاؤں گی
کہ تیرے ہوتے ہوئے ہر انسان نے مجھ پہ خدائی کی 💔🔥
بہاروں کو بھی ناز جس پھول پر تھا
وہی پھول میں نے چنا گلستاں سے
🌹🌺
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گذری ہوگی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain