💕 ہم بڑھا دیں جو ہاتھ بیعت کو
سارے مُرشد مُرید ہو جائیں 💕
رشک آتا ہے مجھ کو اسکی قسمت پر
وہ شخص جو میرے محبوب کی محبت ہے 🙂💔
#__♥️🔥
*bhatti*
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥 *bhatti* 😞😞
💔
💕تُو مجھ کو___ دیکھ__ پرکھ ____اور پھر بتا____ مُجھ کو!!💞
💕تیرے سوا___ میرے اندر ___کہیں پہ___ مَیں ____بھی ہوں!!💞
👉*┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ✾*
*┊ ✾*
*✾*bhatti 👈😘
*تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل👍*
*یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے❤*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_ *Jani khan*
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی۔۔😒
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں ۔۔۔😍
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی۔۔❤💯*┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ✾*
*┊ ✾*
*✾*bhatti 👈😘
❤ميں تجھے ديکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھ کو ديکھنے والے نہيں ديکھے جاتے❤
پھر یُوں ھوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں
پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا۔❤😑
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
بے تحاشہ تو نہیں بے حساب ہوں میں🤗😎🌹
آزما کے دیکھ لیجۓ بہت لاجواب ہوں
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
میں آئینوں کو دیکھے جا رہا تھا..
اب ان سے بات بھی کرنے لگا ہوں..
🍂
محبت نہیں رہی زمانے میں فرازؔ
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
مـیرا بـے حـد خـیال کـیجیئـے گا__🥰
جون ایلیاء
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕
*مکمل چھوڑ دو مجھکو یا مکمل میرے ہو جاؤ.....،،*
*مجھے اچھا نہیں لگتا کبھی کھونا کبھی پانا.....!!*
جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈😂
♥ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ♥
♥ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ♥
ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺋﯿﮟ ___! ﻧﺎ ،،
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻥ سے ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain