مرشد ہمارے واسطے بس اک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی ��🔥
♥️
میں تجهے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں...
یار تو بهی میری باتوں کا برا مانتا ہے ♥😕
بات جب سہاروں تک آ ٹھہری🃏
ہم نے موت کو مناسب سمجھا🔥
*وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے*
*جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہوں*
"کاش___ میری کمی نے,,,
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
🌹 🌹
#کس_قدر_مشکل_ہے_یہ_زندگی_کا_سفر_💔
**
#خدا_نے_مرنا_حرام_کیا_لوگوں_نے_جینا_💔*
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ💔
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!🖤🔥
#___♥️🔥
**
پیار ,محبت,ناز, نخرے ,ستانا ,رولانا, سر آنکھوں پر🙂
مگر!! خدارا محبت میں شامل -------کوہی تیسرا نہ ہو❤️💯
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞
ﺁﻓﺘﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ
ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﺗﮯ هی ﺳﺐ ﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮ لیا💞🙃
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
دنیا کو اگر پتہ چل جائے میں تمہیں کتنا چاہتا ہوں
*bhatti*
آدھی رشک سے مر جائے آدھی حسد سے مر جائے.
مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂
امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂
میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻
لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
لڑکی : ویسے ہی کہہ دو *Breakup* کرنا ہے
😂😜🤣😂
تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں
تونے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد ... 🖤
✍حسنین شاہ
تلاش اسکو مت کرو جو دنیا میں سب سے ذیادہ خوبصورت ھو .~
~¤بلکہ¤~
:"تلاش اسکو کرو جو تماری دنیا کو خوبصورت بنا دے .~ *bhatti*
ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے 🔥💔
#___♥️🔥
*سلطان شاہ*
میری بخشش ہو نہ پائے گی'
میں نے میرا دل دُکھایا ھے'
#___🔥 🖤🥀
*سلطان شاہ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain