Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو آپ
کے مر جانے سے بھی کوئی فرق
نہیں پڑے گا 💔✌

Nadeem5357
 

دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی😑😑😑
گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 😂😂🤓🤓🤓🤓😂😂
#اے_مزاق_اے😭😭😂😂

Nadeem5357
 

اشکِ ندامت سے گِرا ہوا ایک آنسو بھی جنت لے جا سکتا ہے❤✌

Nadeem5357
 

- " وہ بتاتی تھی پریشانیاں دل کی مجھے❣❣
میں ماتھا چوم کر کہتا تھا خدا خیر کرے گا😍✌

Nadeem5357
 

تمہارے پہلو میں جو میری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاؤ نا وہ کس کی جگہ کھڑا ہے.🔥

Nadeem5357
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"

Nadeem5357
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖

Nadeem5357
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟😜🙄🙄😒

Nadeem5357
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥

Nadeem5357
 

*برے لوگ کہاں جلدی مرتے ہیں*
*ورنہ آج میری برسی ہوتی___!!🖤🔥*
*_🍁*

Nadeem5357
 

مخلص دوست خدا کی خاص نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے

Nadeem5357
 

*محبت اور حوس کی تمیز نہیں*
👉😱👈
*اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے*💔🥀

Nadeem5357
 

اور تم مجھے وقت تہجّد میں بھی یاد آ کر میرے گناہوں کو بڑھا دیتے ہو💔🥀

Nadeem5357
 

دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ دلداری کی ساری عمر نیست و نابود کر دیتا ہے!!!💔💔🔥
#____♥️⁩🔥

Nadeem5357
 

"- وہ جو ہم جیسے گنہگار لوگوں کے بھی لاڈ اٹھاتا ہے وہ صرف اللّٰہ ہے ✨🖤

Nadeem5357
 

نہ اس نے مڑھ کر دیکھا نہ ہم نے پلٹ کر آواز دی🔥
اک عجیب سا وقت تھا جس نے ہم دونوں کو ہی جدا کر دیا
🔥ہائے او تنہائی🔥

Nadeem5357
 

موت سے کہنا کہ اب ہماری زندگی کی اتنی
سفارش نہ کیا کر
وہ لوگ ہی چهوڑ گئے
جن کے لیے ہم جیا کرتے تهے.
Barffii
🌹😭

Nadeem5357
 

|•°🍁•°|
-میری ذات بھلے ہی اچھی نہ ہو🔥🙃
یقین مانو فرشتے تم بھی نہیں💯👊💓"
🖤🥀
**

Nadeem5357
 

آخری بار تجھے دیڪھنا حسرت ہی نہیں
مرنے والے ڪی ضرورت بھی تو ہو سڪتی ہے

Nadeem5357
 

🌹🌹دنیا کی بہترین دھن تب تشکیل پاتی ہے
جب وہ کانچ کی چوڑیاں پہن کر چاۓ بناتی ہے❤❤