Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈

Nadeem5357
 

آپ کو حق ہے کہ فخر کیجئے
آپ کا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا

Nadeem5357
 

میرے ھمدرد نہ بنو!!
درد سے مـرجاؤ گـے!!!💔

Nadeem5357
 

ہم بچھڑ بھی سکتے ہیں ذرا سنبھل کر۔۔۔!!!
ہم دونوں انسان ہیں تمھیں معلوم ہے نا۔۔۔!!!

Nadeem5357
 

چھوڑو سائیں وہ تو حور ہے
اور حوریں ہم گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں۔🖤

Nadeem5357
 

تو اگر رکھے گا ساقی ہم سے پیمانہ الگ,
ہم بنا لیں گے کہیں چھوٹا سا میخانہ الگ..!!

Nadeem5357
 

*جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!*
*لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!*

Nadeem5357
 

مانا کہ خود چل کے آۓ تھے تیری دہلیز پہ اے عشق
ستم ستم اور ستم----یہ کہاں کی مہمان نوازی تھی

Nadeem5357
 

جسکہ یہ اعلان ہے کہ وہ مزے میں ہے.💯
یا تو وہ فقیر ہے_یا نشےمیں ہے. 🔥🔥

Nadeem5357
 

مولوی کی بیوی
ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا
🥰😍🤣

Nadeem5357
 

فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں

Nadeem5357
 

تحریر کرنی تھی داستاں زندگ
*Jani khan*
اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا
درویش

Nadeem5357
 

اب تو یہی آتا ہے جی میں کہ اے محو جفا
کچھ بھی ہو جائے مگر تیری تمنا نہ کریں

Nadeem5357
 

دنیا جسے نیند کہتی ہے
جا نے وہ کیا چیز ہوتی ہے
آنکھیں تو ہم بھی بند کر تے ہیں
پر وہ ان سے ملنے کی ترکیب ہوتی ہے
*~وفائیں میری یاد کرو گے~*

Nadeem5357
 

ہمارے دیدار کو ترسیں گے ہمارے احباب
ہم رہے نہ رہے ہمارے الفاظ زندہ رہیں گے

Nadeem5357
 

جو محبتوں کو محسوس نہیں کر سکتے ان کو محبتوں کے ثبوت نہیں دئیے جاتے💔🥀

Nadeem5357
 

نظر دا فرق اے 🙂
کسی نوں ز ہر لگدےآں🔥
تہ کسی نوں شہد لگدےآں❤

Nadeem5357
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣

Nadeem5357
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
😜😀😀😜😀

Nadeem5357
 

*شاید اب لوٹ نہ پاوں خوشیوں کے بازار میں*
*غم نے اونچى بولى لگا کہ خرید لیا ہے مجھے