Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

*شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ھے .....!!!*💞💞💞

Nadeem5357
 

تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.

Nadeem5357
 

#مجھے_زندگی_کا_اتنا _تجربہ_ تو نہیں,,❤
#پر_سُنا_ہے_سادگی_میں_لوگ _جینے نہیں دیتے,❤

Nadeem5357
 

*دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے*
*ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے*

Nadeem5357
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨

Nadeem5357
 

•-روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے•
-تصویر میں ہم ذرا مغرور لگتے ہیں☆💕👑

Nadeem5357
 

اس کو پردے کا تردد نہیں کرنا پڑتا
ایسا چہرہ ہے کہ دیکھیں تو حیا آتی ہے
عمیر نجمی ❤

Nadeem5357
 

ان چڑیوں سے کہہ دو نشمین پہ نہ اتریں
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے

Nadeem5357
 

فکر میں رہوگے تو خود جلوگے 🔥 شجاع🔥
بے فکر رہوگے تو دنیا جلے گی

Nadeem5357
 

خدا آپ کی مغفرت کرے
آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے🍃🔥
❤ 👌

Nadeem5357
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صاحب۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
د ھڑکنیں بڑ ی با اصول ہوتی ہے❤

Nadeem5357
 

🍂تم نے چھوڑ دیا یہ تمہاری خوشی تھی 🍂
🍂ایک سوال ہیں دل میں مجھ میں کمی تھی یا میری محّبت میں کمی تھی
#ʑɛɛ🍂

Nadeem5357
 

چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں

Nadeem5357
 

کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔

Nadeem5357
 

ھم بنے تھے تباہ ھونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا,,❤
جون ایلیا ء

Nadeem5357
 

*وقت بہت کــچھ چھــین لیــتا ہے*
*خیـــر میری تو مســـکراہٹ تھی*

Nadeem5357
 

اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو راس نہیں آتی 💯

Nadeem5357
 

رات بھی کتنی مہربان ہوتی ہے نہ ۔۔۔
ماں کے۔ آنچل کی طرح بہت سارے دکھوں کو اپنے اندر چھپا لیتی ہے 💔✌❤

Nadeem5357
 

کبهی سوچا اگر فیسبک یا واٹس ایپ نه هوتی... 😉
تو عاشقوں نے چٹهیاں بهیج بهیج کے کبوتر پاگل کر دینے تهے.. 😂😉😂

Nadeem5357
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂2020😂