Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Nadeem5357
 

وہ  سب رستے کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا.....۔۔۔۔۔۔۔!!!
..... . . . . . .....
چلو اب گھر چلیں غالب بہت آوارگی کرلی ۔۔۔۔۔۔۔!!!
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
"\..../"

N  : Hansna mana he.. 😜😂😉 - 
Nadeem5357
 

میری چھُٹی تو اُداسی میں گزر جاتی ہے
میں تجھے اتوار کو زیادہ مِس کرتا ہوں💔😪

Nadeem5357
 

ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ____ ﺍﮔﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮕﯽ ﺭﮨﯽ۔۔۔۔
ﺩﺳﺘﮏ ﺟﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺁﺅ ﮔﮯ , ﺩﺭ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ۔۔۔۔

Nadeem5357
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

Nadeem5357
 

یاد رکھیں ۔ ۔ محبت اندھی ہوتی ہے لیکن....
محلے والے نہیں لہزا احتیاط کیجئیے 😜😂😂

Nadeem5357
 

زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش! اک بار مر گئے ہوتے..

Nadeem5357
 

اک بار پھر سے #رنگ اڑیں گے رقیبوں کے..
ہم نے رکھا ھے #محفل میں قدم دوبارہ...

Nadeem5357
 

اپنے جزبات کچل کر دوسروں کے جزبات کا احترام کرنا
یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے..!!!
👑 💯

Nadeem5357
 

سُنو ! کو ئی خریدار ہے نظر میں
مفلسی کے دن ہیں وفا بیچنی ہے۔...

Nadeem5357
 

گھمنڈ تھا تجھے،، اسی لیے توڑ دیا میں نے..!!
مان ہوتا،، تو ضرور رکھتا..!!

Nadeem5357
 

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں

Nadeem5357
 

خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کرو
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں

Nadeem5357
 

اگـر اس *دُنیـا* میـں خـوش رہنـا ہـے
تـو یـہ *بـــات* جـان لـو کـہ
*تمہــارے* رونـے سـے کسـی
کـو کـوئـی *فـرق* نہیــں پـڑتا ہــے

Nadeem5357
 

🤣جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال 
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے😂

Nadeem5357
 

*جج: تُم نے آفیسر کی جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تِیلی کیوں رَکھی۔۔؟؟*
*مُلزِم: سَر اُس نے خود ہی کہا تھا کہ*
*ضمانت کروانی ہے تو پہلے میری جیب گرم کرو!!*
😇😂😂😌😉😝😄😂😂

Nadeem5357
 

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤

Nadeem5357
 

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی😢

Nadeem5357
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊