Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

*صدیوں سے پاکیزہ رہی ہے نفرت"*
*بدن سے کپڑےصرف محبت میں اترے _"*

Nadeem5357
 

ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉 جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌💞

Nadeem5357
 

ہم تو سادہ سے لوگ ہیں...!!!
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی؟؟؟؟

Nadeem5357
 

خود کو خودی تک محدود رکھ
کہ تجھ کو کسی سے بچنا نہ پڑے

Nadeem5357
 

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤

Nadeem5357
 

وہ مجھ میں جی رہی ہے
جس پہ مر چکا ہوں میں.!♥

Nadeem5357
 

خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے 🙏🏻
❤ صاحب ❤
سب کچھ دے کر بھی کہتا ہے کوئی مانگنے والا 🙏🏻

Nadeem5357
 

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﺮ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ.="*
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﭽﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.="*

Nadeem5357
 

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔❤

Nadeem5357
 

رات ساری گزر جاتی ہے_______ انہی حسابوں میں
اسے محبت تھی؟؟نہیں تھی؟؟محبت ہے؟؟ نہیں ہے؟؟

Nadeem5357
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہوسکتی...
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ...💔💔

Nadeem5357
 

شکوے تو تم سے بھی بہت تھے!
مگر پھر یہ دل بولا۔۔۔۔ انالله مع صابرین ❤

Nadeem5357
 

عادتیں ڈال کر توجہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں، سِتم کرتے ہیں۔۔۔!!!!
اداس 💔

Nadeem5357
 

آپ کے بغیر یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھڑکنا ہی نہیں چاہتا
یقین مانیے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔پاگل سا ہے میرا دل۔💞💕

Nadeem5357
 

اتنے مصــــروف نہ رہو تھــوڑا ســـا یاد کرلیا کرو
پــــاگل
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں..

Nadeem5357
 

"تم تعلق توڑنے کا کہیں ذکر نہ کرنا..............!
میں________لوگوں سے کہہ دوں گا.....!
اسے فرصت نہیں ملتی"
زخمی دل🍁🍁

Nadeem5357
 

محبت تھی تو ہار مانی
❤ جناب ❤
ضد ہوتی تو برباد کردیتے آپکو

Nadeem5357
 

👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے

Nadeem5357
 

جی نشے میں رہتا ہوں عشق کے
اپ نے نشئی کہا بلکل سہی کہا💔🥀

Nadeem5357
 

میں دھاڑیں مار کے رويا بہت ،
جہاں کہیں بھی پڑھا..خداحافظ۔۔۔۔۔۔💔🔥