*لوگ ہمیں آ کر کہتے ہیں کے اسے چھوڑ دے*
*اسے کیوں نہیں جا کر کہتے ہو وہ میرا ہو جائے*
*_#_❣🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍*_
میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے
____________@🎀
اس بےخبر کو کیا خبر وہ تو صرف اتنا جانتے ہیں
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے🙃🖤
AloNe🙃
میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوئے ہیں
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے
" محبت فرض ہے، فرضی نہیں
محبت مرض ہے، مرضی نہیں💕
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
بہت سوتے_____ هو سائیں !!
عشق سے محروم لگتے هو
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی۔🌹
میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....💞
میرے درد کی شدت کو کم کیجئے _!
نام ان کا لے کر مجھ پر دم کیجئے
رہنے دے یہ کتاب تیرے کام کی نہیں
اس میں لکھے ہوئے ہیں وفاؤں کے تذکرے
وہ تیری ذات پہ جِتنا بھی مان تھا مجھ کو....
بُرا نہ مان، مگر میری جان! ٹوٹ گیا...!!!!
🔥💯
خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی
کوئی مجھے بھی دل دے دو ❤
میں نے کونسا کھا جانا ہے 😒😕😂😋😜
🍁🍃🍂
ہمدردیاں چبھتی ہیں کانٹوں کی طرح،
خدارا اب حال نہ پوچھا کرے کوئی🔥🍂
🥀🔥
تم جو کہتے ہو کہ دیکھ لی دنیا
بتاؤ تم نے کبھی دیکھا ہے مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain