یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜
ہم تو اپنوں سے بھی بیگانے رہے الفت میں
تم جو غیروں سے ملے تم کو غیرت نہ آئی ؟
دل ❤ تجھ پے فدا ہوا..........
کم بخت شوق سے تباہ ہوا .......
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دوست
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر....
محبت ہماری بھی اثر رکھتی ہے
بہت یاد ایں گے ذرا بھول کر تو دیکھو
*وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں.....*
=
=
*بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔*
مجھے یقین ہے میرا رب مجھے وہ دے گا ______♥♥
جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے______😌😌
بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😂
میں اٹھارہ سال کا تھا تو بیس سال کے لڑکوں کی شادیاں ہو رہیں تھیں 😍
اب بیس کا ہو گیا ہوں تو اٹھارہ والوں کی ہو رہی ہیں 😢😂😃😎
★__مجھے پرواہ نہیں زمانے کے نوابوں کی🔥
__..میرا اپنا میعار ھے اسی میں رہتا ھوں_
#...✌🏻❤.!
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 😌
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...❤
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا :
ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜
*#ہنسنا منع ہے*
وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
ہم تمہیں بھول جانے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔
💔
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی🙂💔
گزر گیا آج کا دن بھی یوں ہی بے وجہ
نہ مجھے فرصت ملی نہ ہی تجھے خیال آیا
#معصوم_لوگ😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain