رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب___!!
رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے__!!😕👿
*بابا جی کہتے ہیں*
*مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂*
*ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟*
لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب
موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😚😭😭😭😭
قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا...👇
سمجھ دار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا...😉
بیوی لاڈ سے بولی:"سامنے والے حاجی صاحب جاتے سمے بیوی کو پیار کرتے ہیں، آپ کا دل نہیں کرتا؟ـ" شوھر:"دل تو بہت کرتا ہے ـ پرحاجی صاحب سے ڈرتا ہوں ـ" 😂
دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا: مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا: بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں 😂😂
چلو جی دسو فر
ہنسنے کے لیے تو ہاہاہا😂😂لکھا جاتا ہے تو بتاو رونے کےلیے😓😢😥کیا لکھا جاتا ہے🤠Challengeسب کےلیے🕺🕺🤓
وڈے سیانے
کتنے انمول ہوتے ہیں______اپنوں کے رشتے بھی
کوئی یاد بھی نہ کرے پھر بھی انتظار رہتا ہے...!!
میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گا
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا
دنیا میں بہت سے لوگ میرے ہیں
لیکن میرے لیے کوئی نہیں💔🖤
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
چرچے خاص ہو تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں،✌
#انگلیاں بھی ان پر ہی اٹھتی ہے جو #مشہور ہوتے ہیں!!👉.
میں نے جن باجیوں کو ایڈ کیا ہے😍
وہ باجیاں ہی رہنا پلیز😊😊
اگر کوئی باجا نکل آیا میں نے بجانا بہت ہے😝✌
😎
تیری طلب کی حد نے __ ایسا جنون بخشا ....!
ماھی .... 💐 💞 👰
ہم خود کو بھول بیٹھے ___ تجھے یاد کرتے کرتے ...
سانحہ چاہتی تھی، تعلق توڑدینے کو
مڑ مڑ کے نہ تکنا اس کا یہی بتلاتا ہے🥀
سگريٹ پر لکھ کر نام تيرا غم دھوئيں ميں اُڑا رہا ہوں۔
خود بھى جل رہا ہوں تُجھے بھی جلا رہا ہوں۔
تحریر میں آجائے اگر لفظ جدائی
محسوس یوں ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے...
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😕
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊🙊😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain