آ صنم____ زندگی کی سب سے بڑی بھول کر لیں😆😆
اک دوسرے کو آج____ قبول ,قبول , قبول کر لیں...😍❤

کل ایک لڑکی ہمارے ایڈمن صاحب سے بولی میں تمھیں دیکھ لوں گی۔۔
ایڈمن کل سے شیروانی پہن کر بیٹھا ہے اور لڑکی ابھی تک نہیں آںُی۔۔۔
😂😂😉😜🤭
2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
سنا ہے آپ کی شہر کی بلیا ں
رات کو اردو بولتی ہے
۔میں آؤں میں آؤں 🐯🐯
تو اس میں کون سی بڑی بات ہے😆😁
ہمارے گاؤں کے گیدڑ رات کو انگلش بولتے ہیں
ہاؤ آر یو ۔۔ہاؤ آر یو ۔🐩
😂😂😂😂😍😍😍🤣🤣🤣
اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🙈🙈🙈🙈😜😜😜🥰
#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂
ہر چیز کا فیشن آتا ہے مگر مجال ہے کبھی موٹاپے کا فیشن آیا ہوں 😪😪😜
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جن لوگوں کو تمیز کا پتہ نہیں ہوتا ان میں زبردستی تمیز انسٹال کرنیکی کوشش کی جائے تو انکا سسٹم یا تو خراب ہوجاتا ___یا__ پھر اوقات سے باہر ہوجاتا ہے !!*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭
#__
جدائی تو مقدر میں تھی
مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئئ
😂😜😂
زہر لہجوں میں آ گیا ،
سانپ جنگلوں میں جا بسے _!! 💯🔥
-
!!_____اساں اجڑے ہیں پر مت آ گئی____!!
!!_____ھنڑ سجنڑ اناڑی نہ رکھسوں_____!!
#ایک تو میں #معصوم ...اوپر سے #شریف بھی🙈 😍😍
#مجھے ڈر ہے #آپ لوگ مجھے #بگاڑ ہی نہ دو😷😬😏
یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے
جون ایلیاء 📖
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے____ دل💖 کا حقدار آگیا ہو❤
"محبت"
محبت مرضی سے نہیں ہوتی
یہ کسی کو رزق کی طرح ملتی ہے اور کسی کو روگ کی طرح❤
*💫✨*
شام کے سرمئی اندھیروں میں
یوں میرے دل کے داغ جلتے ہیں
جیسے دم توڑتے مسافر کو
قافلے والے چھوڑ جاتے ہیں
*وہ تتلیوں سے کھیلنے والی تھی*
*کو ئی دل سے کھیل گیا اس کے*💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain