Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

تم چائےکیطرح محبت تو کرو_____😊
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا_____😊😉

Nadeem5357
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴 😂😂😂😂😂

Nadeem5357
 

قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی!

Nadeem5357
 

ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب😊
ورنہ آج روڈ پہ پڑا دس کا نوٹ بلکل اصلی تھا😂😜😧

Nadeem5357
 

سنو محترم 🙄😥
ہم مر مٹے ہیں تم پر😍
وہ قبول ہے؟
قبول ہے؟
والا پنگا لیں ؟؟😂🙈😋🤭

Nadeem5357
 

خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے😂😂😂😂😂

Nadeem5357
 

حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں 😂😁😝✌🏻

Nadeem5357
 

میری ہنسی نکل جاتی ہے جب سوچتا ہوں کہ اگلی جینریشن کو آپ جیسے والدین ملنے ہیں
🙊🙉🙈😂

Nadeem5357
 

#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂

Nadeem5357
 

اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤣👈😂🤣😂👈

N  : جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن - 
Nadeem5357
 

ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Nadeem5357
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣

Nadeem5357
 

عقل کو چھوڑو_😂
جب سفید پاؤں تقسیم ہو رہے تھے تب کہاں تھی تم؟ 🙈😪😁😝

Nadeem5357
 

میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂

Nadeem5357
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂😍

Nadeem5357
 

فیوچر میں میرے بچے اگر میری ID دیکھیں گے 🙈🙈
تو سوچیں گے کیا چیز تھے ابو بھی 😂😆

Nadeem5357
 

💞ہم تیری نفرت کے لائق تھے مگر ایک بار آزما کر تو دیکھ
ہم تیری نفرت کو محبت میں بدل دیں گے مگر ایک بار مسکرا کر تو دیکھ 💞

Nadeem5357
 

ایزی لوڈ کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے اکثر لوگوں کی جانو ناراض
:ذرائع
خیر... سانو کی 😂

N  : Sab k ley.. Try this code 500 MB -