تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہے
میں کوئی بات کہنے آیا تھا
" کیا نین ، جو اُتار نہ پائیں تیری نظر 💖💖❤
وہ دل ہی کیا جو صدقے میں وارا نہ جا سکے"
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
کوئی بھی بات نہیں ہے تو خیر ایسا کر
کسی بھی بات کا غصہ نکال لے مجھ پر
Sab loog chaand ki taraf dekhien.. Daira Bana howa he..
لوگ اکڑ کے ایسے جیتے ہیں
جیسے آب حیات پیتے ہیں
تم نے کیا چھوڑنا تھا🔥مجھے
تمہاری اوقات ہی نہیں 🔥تھی مجھے پانے کی__!!
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
ہر انســـان ایک دوسـرے سے مختلف ھے کسی کو زیادہ ملتـا ھے، اور کسی کو کم لیکن یہ ضروری نہیــں ھے، کہ جـو کچھ دوسـروں کے پاس ھے وہ آپکے پاس بھی ہو، اللہ کی تقسیم پر ناراضـگی کا اظہـار کرکے گنہگار نہ بنیں، اللہ پر توکل رکھیں اور اپنے "مقدر" پر خـوش رہنــا سیکھیں.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
سہانے خیالوں، خوابوں سے ڈرتا ہوں
آفتابوں سے اور مہتابوں سے ڈرتا ہوں
آگاہیء عشق کا مارا ہوں اس طرح کہ
پیار محبت کے عذابوں سے ڈرتا ہوں
۔ہو راستہ غلط تو پلٹ جاناچاہئے
حق بات ہو تو آپ کو ڈٹ جاناچاہئے
طوفاں بھی ہو مقابل تو قائم رہیں مگر
بیوی کا سامنا ہو تو ہٹ جاناچاہئے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
چوہے کو بلی لگی گوری گوری
دنوں ملنے لگے چوری چوری
چوہا بولا آنکھ مچولی
بلی چوہے کو کھا کر بولی
جانو سوری۔۔۔۔!I hate love story 🙁💔
😂🤣😂✌🏻
پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
👳
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا😒😂😁😎
💞🌹🌹
♥سنو تم تھوڑا جلدی Online آیا کرو
♥میری آدھی Battery تمہیں Miss کرتے کرتے Use ہوجاتی ہے 🙈 #😘🙈🙈😍👈😂😁
سلسلـــــــــے کس طرح بحـــــــــال کروں؟
وہ تعلـــــــــق ہی توڑ بیٹھـــــــــا ہے۔۔۔
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
جس جس کا جانو ریپلائی نہیں کر رہا 🙄
وہ یہاں مرے 😒
تعویز بانٹ رہا ہوں 😏🖤
مجھے دُکھ اس بات کا نہیں کہ____!! 😳
اب تک میری شادی نہیں ہوئی 😒😏🙊
بلکہ دکھ اس بات کا ہے___ 😉😎
میری وجہ سے کسی کی بیٹی کنواری بیٹھی ہوئ ہے..
😱😭😜😄😂😂
میں بھکاری ہی بن جاوں گا تیری خاطر
کوئی ڈالے تو سہی میری جھولی میں تجھے
اگر محبت واقعی اندھی ہوتی ہے 🤔
تو کسی کو مجھ سے کیوں نہیں ہو رہی ؟🤪😍😜
🔥Ⓜ🔥
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 😂😂😂😍😍😍😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain