Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

بہت درد لکھتے ہو___________صاحب
کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں...😑🔥💞

Nadeem5357
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀
-.. . ..........

Nadeem5357
 

❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

Nadeem5357
 

کسی صورت اُنہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں
جون ایلیاء
.

Nadeem5357
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Nadeem5357
 

-"🔥🥀
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ
لیکن کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی 💔🍂
U r w a _____"🙃

Nadeem5357
 

وفائیں سیکھ لوھم سے
کہیں کرنی نہ پڑ جائیں💔

Nadeem5357
 

: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏

Nadeem5357
 

نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
#A____😂💔

Nadeem5357
 

جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو
ڈبہ گرم کر لیا کروو
ہر شے وچ انگل واڑنا ضروری نہیں ہوندا 🙄🙄🙄

Nadeem5357
 

تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا💌
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر تو آیا ہو گا 🤔🙄🤦😜

Nadeem5357
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉

Nadeem5357
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂

Nadeem5357
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣

Nadeem5357
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

Nadeem5357
 

-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
🔥🖤

Nadeem5357
 

آساں کی عشق کرنا اے وارث شاہ۔۔!
ساڈی اک ہی یار نے بس کرا چھڈی۔۔۔!😢

Nadeem5357
 

*لاک ڈاؤن* 🔫
*فیصلہ نہیں ہو پا رہا ہے*
*بیلن کھائے جائیں یا پولیس کے ڈنڈے؟* 🤔🤺
*بےچارے شوہر مظلوم سے* 😰😥😝✌🏻

Nadeem5357
 

*مریض- ڈاکٹر صاحب*😰😔
*مجھے بیٹھنے میں تکلیف ہو رہی ہے* 😥
*ڈاکٹر:- لاک ڈاؤن دیکھنے نکلے تھے کیا؟*🤔
*مریض: آپ کو کیسے پتا چلا* ؟😲🤷🏻♂
*ڈاکٹر:- آج کل وہی مریض زیادہ آ رہے ہیں*😂😝✌🏻

Nadeem5357
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕