بیوی: کیا کر رہے ہو؟۔
شوہر: مکھیاں مار رہا ہوں۔
بیوی: کتنی مکھیاں مار ی ہیں؟
شوہر: ٹوٹل پانچ ماری ہیں ، جن میں سے 3 مکھیاں اور 2 مکَھے ہیں۔
بیوی: تمہیں کیسے پتا کہ کون سی مکھی اور کون سا مکھا ہے؟
شوہر: 3شیشے کے سامنے اور 2 گولڈ لیف سگرٹ پر
آدمی: سر میری بیوی کھو گئ ہے ڈاکیا: بھائ یہ پوسٹ آفس ہے، پولیس سٹیشن نہیں!۔ آدمی: خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں؟۔
ڈاکٹر پاگل سے: تم پاگل کیسے ہوئے؟۔
پاگل: میں نے ایک بیوہ سے شادی کی ، اُس کی جوان بیٹی سے میرے باپ نے شادی کی، میرا باپ میرا داماد بن گیا، میری وہی بیٹی میری ماں بن گئی، ان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ، تو وہ میری بہن بن گئی مگر میں اس کی نانی کا شوہر تھا اس لیے وہ میری نواسی ہوئ، اور اس طرح میرا بیٹا اپنی دادی کا بھائی بن گیا ، اور میں اپنے بیٹے کا بھانجا۔۔۔
ڈاکٹر:چل اُٹھ جا ، کھوتے دیا پترا، منوں وی پاگل کرنا اے!!!۔
ایک صاحب کی اپنی کزن سے شادی ہوئ، ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے” یہ ہیں میری اہلیہ!۔پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا ، اب “بلڈ پریشر” کا ہے!!!
شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔
کبھی ٹُھکرا نہ ____ ایسے سائل کو😓
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں🖤
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
وہ جو بےپناہ چاہتے تھے..
وہ اب پناہ چاہتے ہیں😣
❤میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے❤
❤ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے❤
❤جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں❤
❤تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے❤
💕حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہوگئے💕
💕وہ نصیب کسی اور کے تھے اور برباد ہم ہوگئے💕
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
#بدنام لڑکا 🎭
جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔
*📚میری ڈائری📚*
*زندگی میں انسان ان لوگوں سے بھی سیکھ کر آگے بڑھتا ہے جن کو جانتا بھی نہیں ۔ لیکن گرتا ان سے ہی دھکا کھا کر ہے ، جو سب سے قریب ہوتے ہیں لوگوں کے قریب ضرور رہیں ۔ لیکن گرانے کیلئے نہیں ، گرتے ہوئوں کو سنبھالنے کے لئے*
*✍🏻سید شیر علی شاہ کاظمی*
*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*
لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊
میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے😂😂
1986 کی آنٹی کو 2002 کی پری بنا دیتے ہیں😂😂😂
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
سنا ہے آپ کی شہر کی بلیا ں
رات کو اردو بولتی ہے
۔میں آؤں میں آؤں 🐯🐯
تو اس میں کون سی بڑی بات ہے😆😁
ہمارے گاؤں کے گیدڑ رات کو انگلش بولتے ہیں
ہاؤ آر یو ۔۔ہاؤ آر یو ۔🐩
😂😂😂😂😍😍😍🤣🤣🤣
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain