```ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر!😢 خدا کے لیے"👏```
*_محبت کی سب سے بری بات یہ ہے کہ_*
*_یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے_*💔🥀
_M@s.xn--_*-mgy1306txkaye77a">*_M@s.💗🔥💯✒👌_*
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
توں کَلاّ ای نئی سڑدا...🔥🔥🔥
شریکا
بڑی #دنیا سڑدی اے #ساڈے توں...😕😎💪💪
✌ 😍😜
خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا
جون ایلیاء
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ *مر* جاؤتو اچھا ھے
😭😭
#_اساں_مخلص_غم_دے_عادی___ہیں
👉🏴☠️
#_ساڈا_غم_نہ_کر_غم_چس___ڈیندے
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے 😋😌
💫 *اقوالِ زَریں*
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
🔹💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝
*انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے ، اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں*
💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
🔥😒
*ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ*
*سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!*
بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا
“آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔
شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟”
بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!

بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔
بیوی: مہمان آ رہے ہیں اور گھر میں دال کے سوا کچھ نہیں ہے۔
شوہر: جب وہ آ جائیں تو ایک برتن گرانا ، میں پوچھوں گا کیا ہوا تو تم کہنا کہ قورمہ گر گیا ہے۔
پھر دوسرا برتن گرانا ، اور کہنا بریانی گر گئی ہے ، پھر میں کہوں گا چلو دال ہی لے آؤ۔
جب سچ میں مہمان آ چکے تو اچانک برتن گرنے کی آواز آئی
شوہر: کیا ہوا؟؟
بیوی: دال ہی گر گئی منحوس!!!!
شریف ساڈے توں وڈا کوی نئی
تے بدماش اسی کسے نوں مندے نئی
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤
سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو
❤
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔😯?
بیوی: آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا۔ اور سارہ سلام کہ رہی ہے
شوہر: کون سارہ؟
کوئی نہیں بس اسلئیے لِکھاکہ تُم پڑھ لو میسج۔
شوہر: وہی تو میں کہوں کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے تو تُمہارے ساتھ کون ہے؟؟
بیوی: کون سارہ کِدھر ہو تُم؟
شوہر: میں بازارمیں
بیوی: اُدھر ہی رُکو ذرا میں ابھی آتی ہوں
دس منٹ بعد بیوی : کِدھر ہو میں بازار میں ہوں۔
شوہر: آفس ہی ہوں ، اب آ گئی ہو تو سبزی لیتی جانا۔
وڈی آئی سارہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain