Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

کہاں سکون ملتا ہے پھر انہیں؟
جو ترے پہلو میں جگہ نہیں پاتے 🔥💕
🙋🤎*_ღ🙂

Nadeem5357
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن!
🙂💔

Nadeem5357
 

دھوپ توں اٹھی چھاں تے ول آ
اٹھ سیانڑاں بانھ تے ول آ
تو کیوں شاکر بانھ تے سمدھیں
بانھ توں اٹھی ہاں تے ول آ

Nadeem5357
 

💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞

Nadeem5357
 

😟اس طرح بھی نہ یاد آ مجھ کو
اتنے آنسو نہیی ہیں میرے پاس😢

Nadeem5357
 

😢کبھی تنہائیوں میں آکر دیکھنا
کیسے روتے ہیں دوسروں کو ہنسانے والے😭

Nadeem5357
 

Barish kaha kaha ho rahi he.. 🤷♂️

Nadeem5357
 

😭آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا.!💔

Nadeem5357
 

*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥

Nadeem5357
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹

Nadeem5357
 

نخرے وہ برداشت کرے جنہیں کوئی لالچ ہو!!!!
ہم لوگوں کے نخرے انکے منہ پر دے مارتے ہیں💞

Nadeem5357
 

Damadam jitni updates ho rahi he... Utni hi boor hoti ja Rahi he.. 🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️

Nadeem5357
 

آجکل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو 🙄🙄
آگے سے کہتے ہیں 😒🤨😕
فیر موبائل دو گے ؟ 😅??📲♀😅

Nadeem5357
 

یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂""

Nadeem5357
 

*💔زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی💔*
*💔ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا💔*

Nadeem5357
 

جس کی آغوش کا ہوں دیوانہ
اس کی آغوش ہی سے خطرہ ہے

Nadeem5357
 

آج وہ مجھے یہ کہہ کر چھوڑ گئی 💔
تمھاری تو پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتی تم نے محبت کیا خاک کرنی ہے😢😢😢😝😝😝😝😝😝

Nadeem5357
 

آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو20روپےکِلوٹماٹر100روپے...😄😅😅😅بیڑا غرق

Nadeem5357
 

ﮐﻮﻥ ﯾﺎﺩ ﺭکھتا ﮨﮯ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻓﺎﻗﺘﯿﮟ
ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﻣﯿﮟ

Nadeem5357
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥